عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ مستقبل میں واک ان انٹرویو کی بنیاد پر بھرتیاں نہیں کی جائیں گی، حکومت سندھ بھرتیوں سے متعلق بنائے گئے قوانین کے مطابق نئی بھرتیاں یقینی بنائے۔
اجلاس میں راولپنڈی تا مری ٹورسٹ گلاس ٹرین پروجیکٹ کی بھی منظوری دی گئی اور ٹورسٹ گلاس ٹرین کے لیے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
خواتین کی ہر شعبہ میں نمائندگی ضروری ہے، ملازمت کے مقامات پر آئین خواتین کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، چیف جسٹس کا ’انصاف کی رسائی سب کے لیے‘ کے عنوان سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب
ملک میں امن و امان کے قیام اور دہشتگردی کی نئی لہر کے خاتمے کے لیے شروع ہونے والے فوجی آپریشن پر سیاسی جماعتوں اور قبائلی عمائدین سے مشاورت جاری رہے گی، خواجہ آصف
آغا خان یونی ورسٹی کراچی میں یونائیٹڈ ورلڈ اینٹی وائرل ریسرچ نیٹ ورک سے وابستہ تحقیق کاروں نے 2021 میں پراسرار وائرل وبا پھوٹنے کے دوران پاکستان میں زیکا وائرس کے 2 کیسز کی تشخیص کی جو اس سے قبل ملک میں دریافت نہیں ہوا تھا۔
وزیر اعظم انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اعلی اور ماتحت عدلیہ کےججوں سے رابطے نہ کرنے کی ہدایت کریں، جسٹس شاہد کریم نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیا۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے فواد چوہدری، اعظم خان سواتی، حافظ فرحت عباس اور غلام محی الدین دیوان اور دیگر کی عبوری ضمانت میں بھی 14 ستمبر تک توسیع کردی۔
پاکستان نے دہشتگردی کے نیٹ ورکس کے خاتمے کیلئے ’آپریشن عزمِ استحکام‘ کا آغاز کیا ہے اور اس کیلئے ہمیں جدید ترین ہتھیاروں اور مواصلاتی آلات کی ضرورت ہے، پاکستانی سفیر