پاکستان کی جانب سے 254 بھارتی قیدیوں اور ماہی گیروں کی فہرست بھارت کے حوالے دی گئی، بھارت نے 452 پاکستانی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پولیس جوان پہلے سے الرٹ تھےاور بہترین حکمت عملی اپناتے ہوئے دونوں چوکیوں تختہ بیگ اور نواب شاہ شہید چوکی سے بروقت کارروائی کرنے سے دہشت گرد بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔