کئی کئی سال گزر گئے ہیں ، کہاں ہیں لاپتا افراد ؟ ہم کیا کریں پھر جو جرمانہ عائد ہوا اسے ڈبل کردیتے ہیں؟ کیا کریں پھر وزیر اعظم کو بلا لیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، شیخ رشید ،شہریار آفریدی ، فیصل جاوید، راجا خرم نواز ،علی نواز اعوان اسد قیصرکو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمات میں بری کردیا۔
قصور میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، مری، گلیات، راولپنڈی، جہلم اور سیالکوٹ میں بھی بارش متوقع ہے، بہاولپور، لیہ، بھکر، ڈیرہ غازی خان، ملتان اور خانیوال میں بھی آندھی کا خدشہ ہے۔