ججوں کے اہل خانہ کو دھمکانے پر اسلام آبادہائی کورٹ کے سینئر جج کی جانب سے آئی ایس آئی چیف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کی خبر میں صداقت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
لاہور ہائی کورٹ کے 8 ججز بطور الیکشن ٹربیونل کام کر رہے تھے، پرنسپل سیٹ پر 4 ججز، بہاولپور اور راولپنڈی بینچز پر ایک ایک جج بطور الیکشن ٹربیونل اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔
ضروری نہیں ہے کہ کوئی متاثرہ شخص ہی قانون کے خلاف درخواست لے کر آئے، قانون اگر بنیادی حقوق کے خلاف ہے تو وہ چیلنج ہوسکتا ہے، جج لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
گرفتار ملزم غلط ریڈنگ کے عوض مالی فوائد حاصل کرتا رہا، بجلی چوری سے قومی خزانے کو 62 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچا، مزید تفتیش جاری ہے، ترجمان ایف آئی اے
بظاہر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ماہ میں فیصلہ دینے کے احکامات سے سیشن عدالت دباؤ میں لگ رہی ہے، اپیلوں پر فیصلے کے لیے متعین وقت کی پابندی کے احکامات واپس لیے جائیں، درخواست
شوہر سے ملنے والے تحائف پر علیحدگی کے بعد بھی بیوی کا حق ہوتا ہے، دیے گئے تحائف شوہر واپس نہیں لے سکتا، وہ تحائف بیوی کی ذاتی ملکیت بن جاتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ
وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کیلئے فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقررکردیا، 18 فیصد سیلز ٹیکس کے علاوہ ایڈجسٹمنٹس اور دیگر ٹیکسز ملاکر فی یونٹ بجلی کا ٹیرف 65 روپے تک بڑھ جائے گا۔
پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی این اے 130 سے انتخابی کامیابی کو لاہور ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا تھا۔
امریکا کے ایوان نمائندگان کی قرارداد میں 8 فروری کے انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا، پاکستان نے قرارداد کو اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا تھا۔
اگر پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اور الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر نہیں کیا تو اس کا مطلب ہے کہ اس کی قیادت عمران خان کو جیل میں رکھنا چاہتی ہے، فواد چوہدری