خبر وائرل ہے کہ ڈسٹرکٹ میانوالی کی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے گھر پر ریڈ کیا لیکن اس خبر کی تردید کرتے ہیں، میانوالی پولیس
پاکستان وسط ایشیائی ریاستوں کے لیے سمندری تجارت کا سب سے موزوں راستہ فراہم کرتا ہے اور ان ممالک نے ہمارے سمندری راستوں میں دلچسپی ظاہر کی ہے، شہباز شریف
انسداد دہشتگردی عدالت نے میرے وارنٹ جاری کیے ہیں، وفاقی دارالحکومت میں واقع میرے گھر پر اسلام آباد اور میانوالی پولیس نے چھاپے مارے ہیں، قائد حزب اختلاف
کسی سڑک پر بارش کا پانی زیادہ دیر تک جمع نہیں ہونا چاہیے، سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پی ڈی ایم اے کے ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، مریم نواز کی ہدایت
دونوں کوچز ٹی20 ورلڈکپ کے بعد امریکا سے ٹیم کے ہمراہ واپس پاکستان نہیں آئے تھے، دونوں کوچز ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجوہات سے چئیرمین کو آگاہ کریں گے، ذرائع
برآمدات 68.791 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں 63.754 کروڑ ڈالرز تھیں، ماہ بہ ماہ برآمدات میں 6.48 فیصد اضافہ ہوا ہے، پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس