ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ کے مسئلہ کشمیر پر بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے دعوے زمینی حقائق کو نظر انداز کرتے ہیں، ممتاز زہرہ بلوچ
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ گیا اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، حکام
جولائی، اگست کے دوران ٹیکس وصولی متوقع ہدف سے 99 ارب روپے کم رہی جس سے ٹیکس انتظامیہ کی آئندہ مہینوں میں مقررہ کردہ ہدف پورا کرنے کی صلاحیت کے بارے میں خدشات بڑھ گئے۔
2 ستمبر سے مرطوب ہوائیں خلیج بنگال سے ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں کراچی میں3 اور 4 ستمبر کو گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات