پیمرا ہدایات میں ریٹائرڈ فوجی افسران کو ٹی وی پر پیشی سے قبل آئی ایس پی آر سے اجازت لینے کا پابند کیا گیا تھا جسے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔
ترمیمی آرڈیننس 2024 کے تحت کمیٹی کی تشکیل کے آفس آرڈر کو معطل قرار دیا جائے اور درخواست کے زیر سماعت ہونے تک ترمیمی آرڈیننس سے پہلے والی کمیٹی کو بحال کیا جائے، درخواست میں استدعا
آج کل جو تاثر دیا جارہا ہے کہ بلوچ خواتین اپنی مرضی سے خودکش حملہ کرتی ہیں یہ بات غلط ہے، ہمیں بلیک میل کر کے اور ورغلا کر لے جایا جاتا ہے، عدیلہ بلوچ
وائلڈ لائف بورڈ نے پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی پی آر اے) کے متعلقہ قواعد و ضوابط پر عمل نہیں کیا اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچایا، حکم امتناع