اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی کے لیے خیبرپختونخوا سے بھی دستے روانہ ہوگئے ہیں، فوجی دستے اسلام آباد و گرد و نواح میں تعینات کیے جائیں گے، سیکیورٹی ذرائع
شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں آنے والے مہمانوں اور مندوبین کو خوش آمدید کہتے ہیں، جے شنکر ضرور آئیں اور ہمارے احتجاج میں شرکت کریں، بھارتی وزیر خارجہ
مکینوں نے کوریڈور تھری پر بجلی اور پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا اور آگ لگا کر سڑک کو بند کردیا، خداداد کالونی میں بھی بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
چیئرمین ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد نے ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور یونیورسٹی کے طلبا میں کھیلوں کی مہارت کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا، جبکہ اسلام آباد بار کونسل کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ موجودہ حکومت کے حق میں ہوگا۔
وزیرِاعظم شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیرِ تجارت جام کمال خان علیانی نے داتو سری انور ابراہیم اور ان کے وفد کو نور خان ایئر بیس سے الوداع کیا۔
ملائیشین وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم نے دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات بالخصوص فوجی تعلقات کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا، آئی ایس پی آر