جو چیز آئین میں موجود ہو اس کا آپشن ضرور موجود ہوتا ہے، گورنر رول ماضی میں لگائے گئے ہیں، جب مرض لاعلاج ہوجاتا ہے تو نہ چاہتے ہوئے بھی فیصلہ کرنا پڑتا ہے، فیصل کریم کنڈی
پی ٹی آئی ایک دہشت گرد جماعت ہے جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے، ریاست کو ان کے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہیے جو دہشت گردوں کے ساتھ کیا جاتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہید سمیت 6 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، آرمی چیف، سینئر حاضر سروس فوجی، سول حکام کے علاوہ جوانوں، شہدا کے عزیز و اقارب نے شرکت کی، آئی ایس پی آر
راولپنڈی اور دیگر اضلاع میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کو کامیابی سے روکنے والی حکومت نے لاہور کے احتجاج کو کچلنے کے لیے ریاستی مشینری استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔