پچھلے 24 گھنٹوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حکومت کے خلاف کیمپین چلائی گئی، پی ٹی آئی کا ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کا منصوبہ ناکام ہوا، عطا تارڑ
وزیراعظم نے اسلام آباد میں امن و امان کی صورت حال کو قابو میں رکھنے کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ، اسلام آباد انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کی ستائش کی۔
پرتشدد احتجاج کے خلاف مظاہرین پر 10 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، وفاقی دارالحکومت پر چڑھائی کی منصوبہ بندی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کررہے تھے، علی ناصر رضوی
اسلام آباد پولیس علیمہ خان، عظمیٰ خان کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرے گی، احتجاج کے دوران گرفتار 58 مظاہرین کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔
اندورن شہر تمام رکاوٹیں ہٹادی گئی ہیں تاہم فیض آباد سمیت جڑواں شہروں کو ملانے والے اہم پوائنٹس کھولنے کا اختیار اسلام آباد انتظامیہ کے پاس ہے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی