حکومت نے آج فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے کثیر الجماعتی کانفرنس (ایم پی سی) بلائی ہے جس میں صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر جماعتوں کے سربراہان شریک ہیں۔
علی امین گنڈاپور نے مبینہ گمشدگی کے بعد گزشتہ روز اچانک صوبائی اسمبلی کے جلاس میں شرکت کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ خیبرپختونخوا ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی گئی۔
عدالت نے مارگلہ ہلز میں عمارتیں گرانے کیخلاف حکم امتناع دینے والے جج کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دیا، نجی ریسٹورنٹ کے مالک کے خلاف توہین عدالت نوٹس بھی واپس لے لیا۔