آرٹیکل 175 اے کے تحت وفاقی آئینی عدالت قائم ہوگی، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا ازخود نوٹس لینے کا اختیار ختم ہو جائے گا، پاکستان پیپلز پارٹی کا آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا۔
عمران خان کو ظلم کے نئے سلسلے کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ان کی زندگی، صحت و سلامتی کو سنگین خطرات سے دوچار کرنے کے لیے تمام بنیادی و انسانی حقوق سلب کرلے گئے، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی
عدلیہ کو سیاست میں تقسیم نہ کریں، جج کو جج ہی رہنے دیں، جج بھی اپنے رویے سے عوام کو مطمئن کریں کہ وہ آئین و قانون کے مطابق فیصلے دیں گے، سربراہ جے یو آئی (ف)
ملزم نے 4 اکتوبر کی رات مدرسے کی دیوار پھلانگ بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا، انتظامیہ نے متاثرہ بچوں اور اہلخانہ کو شرمندگی سے بچانے کیلیے واقعے کی اطلاع نہیں دی، پولیس ذرائع
ڈاکٹر شاہنواز کو منصفانہ ٹرائل کے آئینی حق سے محروم رکھا گیا، عدالت میں اپنا دفاع کرنے کی اجازت دینے کے بجائے پولیس مقابلے میں انہیں مار دیا گیا، رپورٹ
نامعلوم نقاب پوش انتخابی مواد چھین کر فرار، تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو مورد الزام ٹھہرادیا، الیکشن کمیشن کا چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ کو کارروائی کاحکم، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کو محفوظ بنانا ہے، راولپنڈی میں سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، احتجاج سمیت تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، محکمہ داخلہ پنجاب