ملاقات کے دوران رہنماؤں نے مختلف شعبہ جات بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور علاقائی روابط کے شعبوں میں قریبی اور باہمی فائدہ مند تعاون کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
ملزمہ شہریوں کو شادی کا جھانسہ دےکر بلاتی تھی جہاں ڈکیت مغویوں پر تشدد کرتے اور ویڈیوز بنا کر لواحقین کو بھیج کر تاوان طلب کرتے تھے، حکام اینٹی وائلنٹ کرائم سیل
آج شام تقریباً 4 بجے ڈاکٹروں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی، ہم جلد ہی ان سے میڈیکل رپورٹس حاصل کریں گے اور میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا، چیئرمین پی ٹی آئی
شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے پہلے دن سربراہان مملکت کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں بھارتی وزیر خارجہ سمیت غیر ملکی شخصیات کا خیرمقدم کیا۔
طلبہ و طالبات کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے پنجاب اسمبلی تک ریلی، مظاہرین کا طلبہ، انسانی حقوق کے نمائندوں اور ججز پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے اندر وین اور کار کے درمیان تصادم میں ایک خاتون اور مرد جاں بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہوئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے، ترجمان ایدھی
ہماری بچی گھر کی سیڑھیوں سے گری جس سے ان کی کمر میں چوٹ آئی اور انہیں آئی سی یو لے جایا گیا، لڑکی کے مبینہ والد کا اے ایس پی شہربانو کے ہمراہ ویڈیو بیان