حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا، مبینہ طور پر حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، کلفٹن دو تلوار انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔
سائبر کرائم ونگ نے مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر نشر کرنے کے الزام میں حکیم شہزاد المعروف لوہاپاڑ کو ملتان کے علاقے شجاع آباد سےگرفتار کیا، ترجمان ایف آئی اے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ کی ضمانت 10،10 لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کی عوض منظور کی، تاہم روبکار جاری نہ ہونے کے باعث ان کی رہائی کا معاملہ لٹک گیا۔
حکومت آئی ایم ایف کے کلائمٹ ریزیلینس فنڈ سے اضافی قرض کے حصول کیلئے بات چیت شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، محمد اورنگزیب کا عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر بلوم برگ کو انٹرویو
'50 سال پہلے آکسفورڈ سے سیاست اور معاشیات کے طالب علم کے طور پر عمران خان نے آزادی اور انصاف کےحوالے سے جو کچھ سیکھا اس کی جھلک پی ٹی آئی میں نظر آتی ہے'۔
کیس میں آئینی سوال ہے، 26ویں آئینی ترمیم میں کہا گیا کہ آئینی کیسز آئینی بینچز سنیں گے، اب آئینی بینچز بنیں گے اور وہی تعین کریں گے، جسٹس منصور علی شاہ کے ریمارکس
انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اہلکار پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود تھے، جنہوں نے پی ٹی آئی کے مغوی اراکین کو آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ دینے کیلئے اپنے ساتھ رکھا، عمر ایوب کا دعویٰ
رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی مقررہ ہدف سے بھی کم رہنے کا امکان ہے، گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھنےکا خدشہ ہے، آئی ایم ایف ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری
جیکب آباد پولیس اسلحہ لیبارٹری لاڑکانہ سے چیکنگ کے بعد واپس لارہی تھی، اس دوران شکارپور کی حدود میں ملزمان اسلحہ سے بھری گاڑی چھین کرفرار ہوگئے، ایف آئی آر کا متن