حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کے مطابق ایک ہفتے میں 10 اشیا سستی ہوئیں جبکہ 28 کی قیمتیں مستحکم رہیں، وفاقی ادارہ شماریات کی مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری
معیشت کو وینٹی لیٹر سے نکالنے کے لیے شرح سود سنگل ڈیجٹ پر لایا جائے جبکہ حکومت بجلی کی فی یونٹ قیمت 9 سینٹ پر لانے کا اعلان کرے، صنعتکاروں کی پریس کانفرنس
قیدیوں کی لے جانے والی وینز پر کوئی حملہ ہوا، نہ کسی ملزم کے فرار کی کوئی کوشش ہوئی، ایس ایچ او ترنول اس تمام کارروائی میں ملوث ہے جس کے ثبوت بھی موجود ہیں، علی امین گنڈاپور
گرفتار افراد میں تحریک انصاف کے ایم پی اے لیاقت کا بیٹا بھی شامل ہے، واقعے کو مثال بنائیں گے، 9 مئی کے ملزمان کو عدالتوں سے سزا ہوتی تو یہ صورتحال پیش نہ آتی، وزیر اطلاعات
فیک نیوز پھیلانے والے 138 اکاؤنٹس بلاک کروائے گئے، سوشل میڈیا پر جعلی مہم چلا کر انتشار پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے، آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ پنجاب
مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ملزمان کو چھڑوانے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا، پولیس ذرائع کا دعویٰ
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے بلیو ایریا چائنا چوک میں احتجاج سے متعلق مقدمے سے خیبرپختونخوا پولیس کے 34 اہلکاروں اور ریسکیو 1122 کے 42 ملازمین کے نام بھی خارج کردیے۔
پولیس نے 55 کارکنان کو آبپارہ، کوہسار، مارگلہ کے تھانوں میں منتقل کیا، 5 خواتین کو رہا کر دیا گیا، جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اچھا وقت گزارا، وہ غیر متنازع جج کے طور پر سبکدوش ہو رہے ہیں، نئے چیف جسٹس کو خوش آمدید کہتے ہیں، سربراہ جے یو آئی (ف) کی چنیوٹ میں گفتگو
ہم نے تین وکلا کی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ایک گھنٹے سے زائد کی ملاقات کرائی اور ملاقات کے بعد توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کا مقصد پورا ہو گیا، ایڈووکیٹ جنرل
سینئر سیکیورٹی افسر نے گارڈز کو طلبا کے احتجاج میں مداخلت کا حکم دیا،گارڈز نے طالبعلم سے مائیک چھینا تو لڑائی شروع ہوگئی، انکوائری کمیٹی کی سینئر سیکیورٹی افسر کو ہٹانے کی سفارش
تھانہ سنگجانی کے درج مقدمے میں شریک ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور ہو چکی ہیں وکیل صفائی، عدالت نے پراسیکیوٹر کی استدعا منظور ی کرتے ہوئے ضمانت میں توسیع کردی۔