عالمی مالیاتی فنڈ کو یکم جنوری 2025 سے زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے، ٹیکس کا ہدف بھی نہیں بڑھے گا، ایف بی آر کے اعلیٰ عہدیدار کا دعویٰ
کیا حاضر ڈیوٹی جنرل کو کسی سویلین ادارے کا سربراہ بننا زیب دیتا ہے ؟ پہلے ہی فوج پر بہت زیادہ تنقید ہو رہی ہے، صحافی کا سوال، چیئرمین نادرا کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنیکا مشورہ
ایف بی آر کے فیصلے کے نتیجے میں چائے 150 سے 300 روپے فی کلو مہنگی اور اور غیر قانونی ذرائع سے سستی چائے کی درآمد شروع ہوجائے گی، چیئرمین پاکستان ٹی ایسوسی ایشن
ایئر لائن اسٹاف، مسافروں اور دیگر ملازمین کو ایئر پورٹ پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، محلقہ علاقوں سے ایئر پورٹ جانے والے راستوں پر ناکے ہیں یا انہیں بند کر دیا گیا، حکام
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے دفعہ 144، ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق مقدمے میں اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز کو بھی بری کردیا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنی ایڈوائزری میں تمام ایئر لائنز کو طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف میں لازمی طور پر احتیاطی تدابیر اور اقدامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی اوسط قیمتوں میں گزشتہ 15 روز کے دوران بالترتیب 1.7 ڈالر اور 4.4 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے، ذرائع