پی ٹی آئی والے ڈی چوک پر نہیں پہنچ سکتے ہیں اور پہنچنا بھی نہیں چاہتے، ملک میں بہت تماشے ہوئے، اس کی حقیقت بھی پتا لگ جائے گی، سربراہ عوام پاکستان پارٹی
فریقین نے ایک دوسرے کے قیدی اور لاشیں واپس کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے، بیرسٹر سیف: گاڑیوں پر حملے کے بعد ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 28 افراد مارے گئے، سرکاری ذرائع
شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں مشاورتی اجلاس پیپلزپارٹی کے تحفظات کے علاوہ پی ٹی آئی کے آج کے احتجاج اور مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔
وفاقی دارالحکوت میں بہت سے راستے کھلے ہیں کچھ بند ہیں، پی ٹی آئی صرف چاہتی ہے کہ صرف ان سے ڈیل کی جائے اور انہیں این آر او دیا جائے، وزیر اطلاعات و نشریات
لائیو میٹرکس سے پتا چلتا ہے کہ پاکستان میں واٹس ایپ کے بیک اینڈز کو محدود کر دیا گیا جس سے میڈیا پر انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے چلنے والی میڈیا رپورٹس کی تصدیق ہوتی ہے، نیٹ بلاکس
برآمدات میں اضافے کا اہم عنصر کھانے پینے کی خام اشیا کا تھا، اس کے علاوہ چمڑے، فٹ ویئرز اور انجیئرنگ سے متعلق ویلیو ایڈڈ مصنوعات بھی برآمد کی گئیں، ادارہ شماریات
عمران خان نے مجھ سمیت لیگی قیادت کو انتقامی ہتھکنڈوں کا نشانہ بنایا تو ہم نے امریکا اور برطانیہ کے پاؤں نہیں پکڑے، گھر کی جنگ گھر قانون کے ذریعے لڑی، وفاقی وزیر
عوام سے اسموگ کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور مکمل تعاون کی اپیل ہے، غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور ماسک کا استعمال یقینی بنائیں، ڈپٹی کمشنر لاہور
پی ٹی آئی کا قافلہ اٹک میں غازی بروتھہ نہر کے پل پر موجود، فیض آباد کے مقام پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، پتھراؤ سے کئی پولیس اہلکار زخمی، ہرصورت میں ڈی چوک پہنچیں گے، علی امین
دہشت گرد راولپنڈی پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی مکمل کرچکے تھے، ان کے قبضے سے خودکش جیکٹ، رائفلیں، آئی ای ڈی بم اور بارودی مواد برآمد ہوا، ترجمان سی ٹی ڈی