انسداد دہشت گردی، اسمبلی ایکٹ، پولیس پر حملوں، اغوا، کار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت مقدمات میں بشریٰ بی بی، وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین، سلمان اکرم راجا اور شیخ وقاص کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
اپنے ہی دارالخلافہ کیخلاف لشکر کشی کے دوران انٹیلی جنس ایجنسیوں، سپہ سالار نے پورا تعاون کیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تازہ ترین حملے کو ناکام بنایا، شہباز شریف
ملک کے موجودہ حالات کی وجہ 8 فروری 2024 کے الیکشن ہیں، اداروں کو الیکشن سے دور ہونا ہوگا تب ہی عوام کو سکون ملے گا، سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن
پی ٹی آئی کا دعویٰ سچ ہوتا تو پوری دنیا میں پھیلا دیتے، صحافی وہاں موجود تھے، پولیس کے پاس اسلحہ تھا ہی نہیں، ڈنڈے دیے تھے، کچھ مظاہرین زخمی ضرور ہوئے ہوں گے، پولیس اور فورسز کے کئی اہلکار بھی زخمی ہوئے
پی ٹی آئی کے ساتھ فسطائیت اور جبر کا مظاہرہ کیا جارہا ہے، ایسی ظالمانہ روایت ڈالی گئی کہ جس کی مثال پاکستان تو کیا دنیا کی سیاسی تاریخ میں بھی نہیں ملتی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
محسن نقوی آمرانہ ذہنیت کے ساتھ ساری صورتحال کو غلط طریقے سے ہینڈل کر رہے تھے، نہتے مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلانے پر انتہائی تشویش ہے، اعلامیہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
یکم جنوری 2025 سے ایم ڈی آر کا اطلاق صرف انفرادی اکاؤنٹس پر ہوگا، مالیاتی اداروں، پبلک سیکٹر انٹرپرائزز اور پبلک لمیٹڈ کمپنیوں پر شرائط لاگو نہیں ہوں گی۔