سیاسی قیدیوں کی رہائی کے علاوہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی بھی تشکیل دے دہا ہوں۔
خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان میں کی گئی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے، لکی مروت میں کیے گئے آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
عوام، افواج، اداروں کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کے لیے پروپیگنڈا کرنے والوں، سیاسی فوائد کے لیے جعلی خبریں پھیلانے والوں کی نشاندہی کرکے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانا وقت کی اہم ضرورت ہے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان، بھارت کو معاملات سلجھانے کے لیے مزید 2 روز کا وقت دے دیا، اب اجلاس 7 دسمبر کو ہونے کا امکان ہے، ڈیڈ لاک برقرار رہا تو فیصلہ ووٹنگ کے ذریعے بھی کیا جاسکتا ہے۔
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف 2 درجن سے زائد درخواستیں زیر التوا ہیں، درخواستیں منظور ہوئیں تو کمیشن کے فیصلوں کی وقعت ختم ہو جائے گی، سینئر جج کا چیف جسٹس کو خط
کے ایس ای 100 انڈیکس 3 نفسیاتی حدیں پار کر گیا، افراط زر میں کمی اور مثبت معاشی اشاریوں کی بدولت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے، تجزیہ کار
اقلیتی کمیشن کو وزارتی دباؤ اور سیاسی مداخلت سے آزاد ہونا چاہیے تاکہ آئین میں درج مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا موثر طریقے سے تحفظ کیا جاسکے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ