مٹھی ہسپتال میں بچوں کی اموات، افغان باشندوں کی بےدخلی، عمران خان کے خلاف توہین عدالت، پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اندراج مقدمہ، چیف الیکشن کمشنر تعیناتی، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کےخلاف درخواستیں بھی سماعت کے لیے مقرر
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بینچ 9 دسمبر کو سماعت کرے گا، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم افغان، جسٹس شاہد بلال بینچ کا حصہ ہیں۔
جسٹس جمال خان مندو خیل کی سربراہی میں تشکیل دی گئی کمیٹی میں اٹارنی جنرل، بیرسٹر علی ظفر، فاروق نائیک اور سینئر وکیل اختر حسین شامل ہیں، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم افغان، جسٹس شاہد بلال پر مشتمل ہے۔
زیادہ اچھے طریقے سے 26 ویں آئینی ترمیم سے قبل گفتگو ہوئی تھی، اگر اعتماد کا آج یہ عالم ہے تو وزیراعظم کے ایک فون پر کس طریقے سے مؤقف میں لچک پیدا کروں، امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)
سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 857 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 35 ہزار 511 کا ہوگیا، جیولرز ایسوسی ایشن
28 اکتوبر 1990 کو عمران خان اور برطانوی سماجی شخصیت گیسلین میکسویل کی ملاقات کی تصاویر کو اے آئی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی مدد سے ویڈیو میں تبدیل کیا گیا، آئی ویریفائی پاکستان
حکومت متفقہ بل کو متنازع بنانے سے گریز کرے، ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور مدارس کی آزادی اور حریت پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی، مولانا فضل الرحمٰن کی شہباز شریف سے گفتگو
ملزمہ پریانکا دیوی نے اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے بی بی اے کی جعلی ڈگری جمع کرائی تھی، 3 شریک ملزمان کو بھی 2،2 سال قید اور 20 ہزار روپے فی کس جرمانہ ادا کرنا ہوگا، جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی
ایف بی آر اور شادی ہال کے مالکان میں معاملات طے پاگئے، ودہولڈنگ ٹیکس کی رقم شادی ہال کے کرائے سے الگ ہوگی، اس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، صدر شادی ہال ایسوسی ایشن
کیا عدالتی حکم صرف مونال کیلئے تھا، سی ڈی اے حکم عدولی کیوں کر رہا ہے؟ آئینی بینچ نے سی ڈی اے سے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر مفصل رپورٹ طلب کرلی۔
گوگل پلے اسٹور پر بعض اینڈرائیڈ ایپس نے پاکستانی آفیشلز کو ٹارگٹ کیا، صارفین ایپس کو ڈیٹا تک رسائی سوچ سمجھ کر دیں، حساس ماحول میں اسمارٹ فون استعمال نہ کریں، ایڈوائزری جاری
ڈیجیٹل گورننس عالمی مسئلہ، اعتدال پر مبنی مواد تیار کیا جائے، میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی کیلئے آگاہی کی ضرورت ہے، ماہرین تعلیم، سول سوسائٹی، ڈیجیٹل میڈیا، صحافیوں کی سفارشات
عمر ایوب ، راجا بشارت، احمد چٹھا کو اٹک پولیس نے گرفتار کر لیا، ان کے خلاف تھانہ انجرا اٹک، حسن ابدال اور حضرو میں دہشت گردی کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
بے گناہ پختونوں کی گرفتاری پر ہر فورم پر ان کی وکالت کرتا ہوں، مستقبل میں صرف پختون ہونے پر گرفتاریاں نہیں ہونا چاہئیں، وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن)
بانی پی ٹی آئی میرے لیڈر رہ چکے، ان کو بھی سمجھ آ جانا چاہیے میں اب بھی ان کی جان بچانے، انہیں سیاسی مصیبتوں سے بچانے کے لیے سب کر رہا ہوں، فیصل واڈا کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے بعد گفتگو