سیکیورٹی فورسز نے تھل ڈسٹرکٹ میں چوکی پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 جوان بھی شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
جو کام کرسکتا ہوں، اسے جاری رکھوں گا، سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران بار بار آئینی بینچ میں شامل نہ ہونے کا تذکرہ بھی کیا
پاکستان کے لیے سب کو ایک ساتھ بیٹھنا ہوگا، 26 ویں ترمیم آئین سے متصادم ہے، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے لوگ عزت مانگ رہے ہیں، ملک کو سنبھالنا ہے،کنوینر عوام پاکستان پارٹی
بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ میٹھا زہر دیکر مدارس کا قتل عام کرنا چاہتے ہیں، ہم نے کوئی اعلان نہیں کیا، آپ نے ہمارے خلاف جنگ شروع کردی، اب سامنا ہوگیا ہے تو ہم ڈٹے رہیں گے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
چین کے سفیر سے ملاقات کرکے 10 ارب ڈالر کے منصوبوں کے لیے تکنیکی اور مالیاتی ماہرین کی ٹیمیں بیک وقت بھیجے کا کہا ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال کا اجلاس سے خطاب
شہید اور زخمی ہونے والے تمام اہلکاروں کو سی ایم ایچ ٹل پہنچا دیا گیا ہے جب کہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
حکومت حراست میں لیے گئے کارکنوں کو رہا نہ کرنے اور 'کالا قانون' منسوخ نہ کرنے پر بضد ہے، انہوں نے الزام عائد کیا کہ یہ اقدامات خطے میں بدامنی پیدا کرنے کے ایجنڈے کا حصہ ہیں، شوکت میر