24 نومبر کے پرامن احتجاج کے بعد ہمارے 5 ہزار سے زائد کارکن گرفتار ہوئے، زخمی کارکنان کو ڈرایا، دھمکایا جا رہا ہے، ملک میں ریاستی دہشت گردی کا بول بالا ہے، اپوزیشن لیڈر
شہباز شریف نے پارٹی صدر نواز شریف سے جاتی امرا لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور اپنے بڑے بھائی کو دورہ سعودی عرب کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا، ذرائع کا دعویٰ
ایم کیو ایم سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا ہوگا، پاکستان لاشیں گرانے اور دھرنوں کا متحمل نہیں ہوسکتا، عمران خان اگر آدھی رات کو بھی بلائیں تو ملنے جاؤں گا، سینیٹر
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بھیجی گئی 40 ٹن امدادی کھیپ میں خیمے، کمبل، لحاف، سلیپنگ بیگ، چٹائیاں اور لائف جیکٹس شامل ہیں، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
عمران خان پر سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کو ریاست کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزامات ہیں،کابینہ کی منظوری کے بعد ان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ چلایا جائے گا، ذرائع
بشار الاسد کی دمشق سے اڑنے والے آخری طیارے سے فرار کی اطلاعات، ہزاروں افراد کا امیہ چوک میں جشن، الجولانی نے جنگجوؤں کو سرکاری اداروں پر قبضے سے روک دیا
تمام اسیران کو رہا کردیا گیا ہے، تصادم کے دوران زخمیوں کو معاوضہ دیا جائے گا، عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومت سے معاہدہ طے پانے کے بعد احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔