ترمیم کے تحت 1200 ڈالر سے زائد مالیت کی اشیا کمرشل تجارت تصور ہوگی اور اضافی مالیت کی اشیا ڈیوٹی، ٹیکس اور جرمانے کے باوجود کلیئر نہیں ہوں گی، نوٹی فکیشن جاری
ضلعی عدلیہ کو بہتر بنانے اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چیف جسٹس نے ذاتی دوروں کا فیصلہ کیا ہے، وہ موقع پر پہنچ کر مسائل کا تدارک کریں گے، اعلامیہ سپریم کورٹ
شام سے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں، شام میں موجود پاکستانیوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
اسلام آباد میں ہنگامہ کرنے والوں کے خلاف اقدامات تیز کیے جائیں، فسادیوں کے خلاف قائم ٹاسک فورس کو وسائل فراہم کیے جائیں، شہباز شریف کی امن و امان سے متعلق اعلی سطح اجلاس میں گفتگو
میڈیکل ویسٹ کی چوری میں منظم مافیا ملوث ہے، ہسپتالوں سے چوری فضلہ گوداموں سے پکڑا ہے، یہ بہت بڑا چیلنج ہے، ڈی جی پاک انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی اسلام آباد
ہر قسم کی بدعنوانی پائیدار ترقی، معاشی خوشحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، اس کے زندگی پر دور رس اثرات مرتب ہوتے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) نذیر احمد کا تقریب سے خطاب
محکمہ ریلوے میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کی درست معلومات نا دینے پر کمیٹی رکن سینیٹر شہادت اعوان کا ریلوے حکام پر برہمی کا اظہار، معاملہ استحقاق کمیٹی کو بھیج دیا گیا
مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے واپس نہ لایا جانا وزارت داخلہ کی نااہلی ہے،آئینی بینچ نے حماد صدیقی، تقی شاہ اور خرم نثار کی عدم گرفتاری پر وزارت داخلہ اور خارجہ سے رپورٹ طلب کرلی
انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کا 30.5 سے زائد درجہ حرارت میں کام کرنے کے گھنٹے کے برابر آرام کا مشورہ، یورپی یونین کے نئے قواعد میں عالمی برانڈز پر فیکٹریاں ٹھنڈی رکھنے پر زور
دو روز سے میرے گھر نہ صرف ملک بھر سے بلکہ بیرون ممالک سے بھی فون آ رہے ہیں، سوشل میڈیا بھی ایسی خبروں سے بھرا پڑا ہوا ہے کہ انور مقصود کو نیوی والوں نے اٹھا لیا، ڈراما ساز
گرفتار ملزم ثنا اللہ پر جام پور میں مقدمہ درج تھا، پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا گیا، گرفتاری انٹرپول ریاض کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی، ترجمان ایف آئی اے