زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنے والے فرسودہ بجلی گھروں کو فورا بند کیا جائے، جس سے قیمتی زر مبادلہ کی بچت ہوگی اور صارفین کیلئے بجلی کی لاگت بھی کم ہوگی، وزیراعظم
جنوری 2024 سے اب تک مزید 4 دہشت گرد تنظیموں کو قرار دیا گیا، ملک میں کالعدم تنظیموں کی مجموعی تعداد 82 ہوگئی، وزارت داخلہ کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب
ہمارے پاس اس کے دیگر دہشت گرد گروپوں جیسے کالعدم مجید بریگیڈ کے ساتھ تعاون کے ثبوت موجود ہیں، سلامتی کونسل میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب کا خطاب
اسلام آباد میں 26 نومبر کی رات کو گاڑی کی ٹکر سے رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ بانی پی ٹی آئی، سابق خاتون اول کیخلاف تھانہ رمنا میں درج کیا گیا ہے۔
26ویں ترمیم نے ججز تقرری سے متعلق اختیارات کے توازن کو بگاڑ کر جوڈیشل کمیشن میں ایگزیکٹو کی اکثریت کردی، سینئر جج سپریم کورٹ کا ججز تعیناتی سے متعلق رولز بنانے والی کمیٹی کے چیئرمین کو لکھے خط کا متن
گولیاں ماری گئیں، 200 سے زائد کارکن غائب ہیں، مذاکرات کے لیے ہمارا مطالبہ ہے 9مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کو دی گئی گاڑیاں منصوبے مکمل ہونے کے باوجود افسران نے ذاتی استعمال کیلئے رکھ لی ہیں، کابینہ ڈویژن کا گاڑیوں کی واپسی کیلئے خط
وزارت خارجہ نے سستی کا مظاہرہ کیا اور بروقت معاملات درست نہیں کیے، سفیر نے بھی کچھ نہیں کیا، وزارت خارجہ پیرا وائز کمنٹس جمع کرائے اور مکمل رپورٹ دے، عدالت
کہا گیا کہ بیلاروس کا صدر آرہا ہے، اس لیے پی ٹی آئی احتجاج کر رہی ہے، کسی کو پتا بھی نہیں ہوگا کہ بیلاروس کون سا ملک ہے؟ عون عباس بپی کا 26 نومبر کے معاملے پر بحث میں اظہار خیال
اے ڈی آر کی تعریف میں تبدیلی یا کارپوریٹ ٹیکس کی شرحوں میں براہ راست اضافے اور زیادہ ٹیکسوں کی توقعات کی وجہ سے بینکوں کے شیئرز کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، تجزیہ کار
نجکاری کمیشن 3 ڈسکوز کے لیے مالیاتی مشیروں کے تقرر پر غور کر رہا ہے، وفاقی کابینہ نے 9 شرائط کی فہرست دی ہے، پاور ڈویژن کے عہدیدار کی سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو بریفنگ
حکومت نے مذاکراتی کمیٹی کو قبول نہیں کیا، مذاکرات نہیں ہو رہے، قومی حکومت کی تجویز قبول نہیں، مینڈیٹ کی بحالی سے کم ’کچھ بھی‘ ناقابل قبول ہوگا، شیخ وقاص اکرم
پاکستانی سفیر کی امریکی قانون سازوں کے ساتھ ملاقاتیں، 26 نومبر کے کریک ڈاؤن کےخلاف پی ٹی آئی کی مہم میں تیزی کے ساتھ 'اسٹینڈ ود پاکستان' گروپ کا امریکی مداخلت ختم کرنے کا مطالبہ
اٹارنی جنرل برائے پاکستان نے بین الاقوامی عدالت انصاف پر زور دیا ہے کہ وہ موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے چیلنجز سے مناسب طریقے سے نمٹنے کے لیے ایک مشاورتی رائے پیش کرے۔
وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے اپنے الگ الگ خطوط میں چاروں وزرائے اعلیٰ سے ان کے محکموں کے واجبات کی ادائیگی میں مدد کے لیے ذاتی مداخلت کی درخواست کی ہے۔
قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار نہیں کر رہا لیکن مجھے ڈی چوک واقعے سے نمٹنے پر تشویش ہے، بانی پی ٹی آئی کی مطالبات نہ ماننے پر حکومت کو پھر سول نافرمانی کی دھمکی