بانی پی ٹی آئی، سابق خاتون اول اڈیالہ جیل راولپنڈی کے کمرہ عدالت میں پیش ہوئے، تقریباً ساڑھے 4 گھنٹے کی سماعت کے دوران نیب وکلا نے اپنے حتمی دلائل مکمل کر لیے۔
کشتی حادثے جیسے غیرقانونی طریقوں سے بے پناہ قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں، بدقسمتی سے جولائی 2023میں بھی کشتی حادثہ ہوا جس میں 260 پاکستانی جاں بحق ہوئے، شہباز شریف
ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے صحافی، اہل خانہ کا ڈیٹا لیکر کر ریکارڈ ٹیمپر کرکے بلیک میل کرنے کے کیس میں ایف آئی اے سائبرکرائم سیل کو مقدمہ کرنے کا حکم دیا۔
ایوان میں کیمرے آن ہوں تو ہم لڑتے، بعد میں ایک ساتھ چائے پیتے ہیں، ایک دوسرے کی شادیوں میں بھی شریک ہوتے ہیں، عوام کیلئے ہم ایک کیوں نہیں ہوسکتے ؟ قومی اسمبلی میں خطاب
یونان کشتی حادثے میں 5 پاکستانی جان کی بازی ہار گئے، غیرقانونی طریقوں سے بے پناہ قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں، یہ سنجیدہ چیلنج ہے، سخت اقدامات کریں گے، شہباز شریف
نیلامی کرتے ہیں تو بہت کم لوگ آتے، وزارت پر کسی کو اعتبار ہی نہیں، وزیراعظم سے کہا ہے کہ یہ وزارت مجھ سے لے لیں، وفاقی وزیر اپنی ہی وزارت کو گندگی قرار دے دیا
ملزمان شراب پی کر لوگوں کو تنگ کررہے تھے،شکایت پر پولیس پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی، ملزم علی حسنین اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا، 2 ملزم فرار ہوگئے، ترجمان
90 کی دہائی میں پیپلز پارٹی سے کافی تلخی رہی، الزام تراشیاں کی جاتی تھیں، اختلافات کے باوجود ہم آگے بڑھے، ہم نے ایک دوسرے کو یہ نہیں کہا کہ یہ ہمارے دشمن ہیں
تحریک انصاف سے باضابطہ مذاکرات کی شروعات نہیں ہوئی، گن پوائنٹ پر مذکرات نہیں ہوسکتے، سول نافرمانی کرنی ہے تو کرلیں، دھمکیوں سے کام نہیں چلتا، وزیر دفاع
رواں سال روپے کی قدر میں 2 فیصد اضافہ ہوا، اسے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام اور ترسیلات زر کی وجہ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسیوں میں شمار کیا جاتا ہے، رپورٹ
رواں مالی سال پی ایس ڈی پی کیلئے ایک ہزار 100 ارب روپے مختص کیے گئے، جولائی تا نومبر محض 114.5 ارب خرچ کیے جاسکے، 5 وزارتوں نے ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا، رپورٹ
دہشت گرد مختلف مقامات پر کارروائی کرکے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے تھے، ان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، ڈیٹونیٹر اور نقدی برآمد ہوئی، ترجمان سی ٹی ڈی
صدر عارف علوی نے ایک بل پر 10 دن کے اندر دستخط نہیں کیے تو وہ قانون بن گیا، یہ ایک نظیر بن چکی ہے اب صدر کو دوسرے اعتراض کا اختیار حاصل نہیں ہے، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
دہشت گردوں نے رات گئے تحصیل چکیسر میں گنانگر چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکنے کے بعد فائرنگ کردی، چوکی انچارج اور کانسٹیبل جاں بحق ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
بانی پی ٹی آئی کی تصویر چلانے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد ہے، جیل حکام پر بھی توہین کا کیس بنتا ہے، کمیشن اب جانے دے اور کیس ڈراپ کردے، وکیل فیصل چوہدری
کشتیوں کو حادثہ ضرورت سے زیادہ افراد سوار ہونے کی وجہ سے پیش آیا، جس کشتی میں پاکستانی سوار تھے اس کے اندر پہلے شگاف پڑا اور پھر ڈوب گئی، عامر آفتاب قریشی
پہلے جوڈیشل کمیشن میں شامل ججز کو اعلیٰ عدلیہ کیلئے ججز کا انتخاب کرنے کا اختیار تھا مگر اب کمیشن میں شامل سیاسی رہنما کسی کو بھی اعلیٰ عدلیہ کے جج کیلئے نامزد کرسکتا ہے۔
حکومت وی پی این کی رجسٹریشن اور ڈیجیٹل فائروال کے ذریعے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرکے آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کر رہی ہے، رکن اسمبلی جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں خطاب