عمران خان کی فوجی عدالت میں پیشی قومی سانحہ ہوگی، پاکستان کی فلاح کے لیے مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھا ہے، حکومت نے بات چیت کے لیے ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان ایسی صلاحیتوں کے اپنے حق سے دستبردار نہیں ہو سکتا، جو کم از کم ڈیٹرنس کے ساتھ خطرات سے مقابلہ کرنے کی ضرورت سے ہم آہنگ ہوں، ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ
ڈیری فارمرز کی تینوں ایسوسی ایشنز نے دودھ کی ترسیل کے نظام پر غیرضروری دباؤ اور رکاوٹ ڈال کر دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کروایا، مسابقتی کمیشن کا حکم نامہ جاری
اماراتی حکومت کی فراہم کردہ تفصیلات پر منشیات کے جرائم میں قید 2 ہزار 470، چوری کرنے والے 704، قتل اور راہزنی میں ملوث 216 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کیے گئے، ذرائع