سانحہ 9برپا کرنے والا اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار تھا، عمران خان جب اقتدار سے محروم ہوئے تو امریکا ایبسلوٹلی ناٹ ہوگیا، اب اسی کے کندھوں پر سوار ہوکر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں، خواجہ آصف
ملاقات میں حکومت کی سنجیدگی کا اندازہ ہوجائے گا، میٹنگ کے تمام نکات سے بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا جائے گا، سول نافرمانی کا حتمی فیصلہ وہی کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
ملزم نے متاثرین سے مجموعی طور پر 85 لاکھ روپے ہتھیائے اور گینگ کے دیگر ملزمان کی مدد سے متاثرین کو پہلے لیبیا بھجوایا تھا، ڈائریکٹر ایف آئی اے گجرانوالہ زون
بانی پی ٹی آئی بھی 9 مئی اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کے مجرم ہیں، انہیں ان کیسز میں سزائیں ملنی چاہئیں، چیئرمین قومی پارلیمانی ٹاسک فورس برائے ترقیاتی اہداف
بہترین سروس ریکارڈ رکھنے والے بیوروکریٹ کو اس کی دیانت داری سے متعلق صرف انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر ترقی دینے سے نہیں روکا جاسکتا، جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان