حکومت نتیجہ خیز مذاکرات چاہتی ہے تو 2 مطالبات ہیں، ایک مطالبہ سیاسی قیدیوں کی رہائی، دوسرا 9 مئی،26 نومبر کے واقعات پر سینئیر ترین ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن کا قیام، سابق وزیراعظم
ملک کا نظام عدل بنیادی حقوق، آزادیوں کا احترام کرتا ہے، فیصلوں کے خلاف اپیلوں کا حق ہے، پاکستان کا فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر متعلق مختلف ممالک کے تبصروں پر بیان
حکومت کا سائز کم اور ایف بی آر پالیسی یونٹ کو الگ کیا جائے گا، پاکستان کو ایک مزاحیہ ملک کے طور پر جانا جاتا ہے، بطور ملک ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، وزیر خرانہ
مرکز میں حکمران اتحاد میں شامل دونوں جماعتوں کی کوارڈینیشن کمیٹیوں کا اہم اجلاس 2گھنٹے تک جاری رہا جس میں مختلف امور پر اتفاق رائے ہوگیا، ذرائع کا دعویٰ
ڈسکوز کی نجکاری کو حتمی شکل دینے کے لیے وزارت توانائی ایک ہفتے میں امور کو حتمی شکل دے، نجکاری کے تمام منصوبوں پر شفافیت کے ساتھ کام کو مزید تیز کیا جائے، وزیر نجکاری کی ہدایت
سول نافرمانی کی تحریک پر کوئی بات نہیں کی، بات چیت کے اگلے دور کے لیے چارٹر آف ڈیمانڈ حکومت کے آگے رکھیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
چمپئینز ٹرافی کا انعقاد پاکستان، یو اے ای میں 19 فروری سے 9 مارچ تک ہوگا، افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا، پاک، بھارت ٹیمیں 23 فروری کو دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی۔
آئندہ کوئی بھی منصوبہ موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ ہوکر بنانا پڑے گا، خواہ کوئی سڑک ہو، گھر ہوں یا کوئی بجلی کا منصوبہ ہو، آئی بی اے سکھر کے کانووکیشن سے خطاب
امریکا کیساتھ تجارتی توازن پاکستان کےحق میں اور چین کیساتھ خلاف رہا، جولائی تا نومبر امریکا کے لیے پاکستانی بر آمدات زیادہ اور در آمدات کم رہیں، حکومتی ذرائع
پاکستان میں فضائی آلودگی سے سالانہ تقریباً 2 لاکھ 56 ہزار افراد قبل از وقت موت کا شکار ہوتے ہیں، متوقع عمر میں تقریباً 4 سال کی کمی ہوتی ہے، مطالعاتی رپورٹ
دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک ملکی ترقی کے ثمرات قوم کو نہیں مل پائیں گے، جب تک دہشت گردوں کا سر نہیں کچلا جاتا ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، کابینہ اجلاس سے خطاب
شرح سود میں کمی بھی بڑی وجہ قرار، جولائی تا نومبر ٹی بلز میں 86 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی، 55 کروڑ 66 لاکھ ڈالر بیرون ملک لے جائے گئے، اسٹیٹ بینک
فوجی عدالتوں میں عدالتی آزادی، شفافیت اور مناسب طریقہ کار کی ضمانتوں کا فقدان ہے، پاکستانی حکام منصفانہ ٹرائل کے حق کا احترام کریں، امریکی محکمہ خارجہ کا اصرار
لائسنس یافتہ سروس فراہم کنندگان کی مدد سے حکام وی پی این ٹریفک کی نگرانی کرسکیں گے، نئی کمپنیاں حکام کو صارفین کے ڈیٹا تک رسائی اور نگرانی کی اجازت دینے کی پابند ہوں گی۔