پولیس موبائل میں سوار اغوا کار شہری کو صدر لائے جہاں اس کے اکاؤنٹ سے 3 لاکھ 40 ہزار ڈالر مختلف اکاؤنٹس میں منتقل کیے اور مغوی کو مزار قائد کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے۔
ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے بنانے کے لیے صوبوں کی صلاحیتیں بڑھائی جائیں گی، پالیسی کے تحت پاکستان عالمی کاربن مارکیٹ میں زیادہ سے زیادہ کریڈٹ لے سکے گا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی قیادت میں عدالت نے مقدمات کے فوری فیصلے کے عمل کو تیز کیا، عدالتی نظام کو شفاف اور مؤثر بنانے کے لیے جدید آئی ٹی سسٹم کا انضمام بھی کیا گیا، اعلامیہ
دونوں نوسرباز متعدد دکانداروں سے بھتہ وصول کر چکے تھے، دکانداروں کے سامنے خود کو اسسٹنٹ کمشنر علامہ اقبال زون کے نمائندے بناکر پیش کیا تھا، ڈی سی لاہور موسیٰ رضا
شہری 15 پر کال کر کے 4 کا ہندسہ دبا کر سیف سٹی ایمرجنسی بلڈ بینک سے باآسانی رابطہ کر سکتے ہیں، سیف سٹی آفیسر کانفرنس کال کے ذریعے ڈونر سے رابطہ کروائے گا
حکومت کی مالی معاونت پر انحصار بڑھ گیا، پرانی ٹیکنالوجی کے باعث پیداوار کم اور آپریشنل لاگت زیادہ ہے، بزنس پلان کے ذریعے کارکردگی بہتربنائی جاسکتی ہے، سرکاری دستاویز
دشمن کے گھس بیٹھیے خیبرپختونخوا میں بیٹھے ہیں، ہمیں پتا ہے کہ بلوچستان میں بُنی جانے والے سازشوں کو کون کون سے ممالک سپورٹ کر رہے ہیں، اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب
وزیراعلیٰ ہاؤس میں بلوائیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، پاک فوج کو بھی سوچنا چاہیے کہ ایسی جماعت کےلیے رعایت ہونی چاہیے یا نہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
قائمہ کمیٹی کا قومی تعلیمی کانفرنس بلانے کا فیصلہ، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزرائے تعلیم کو بھی بلایا جائے گا، طلبہ یونینز پر پابندی کے معاملے پر بھی بحث
ماضی میں اس طرح کے منصوبے پالیسی تضادات، محدود ٹیکس بیس، ادارہ جاتی اصلاحات نہ ہونے, گورننس کا معیار بلند کرنے میں ناکامی کی وجہ سے ناکام ہوئے، ایم عبد العلیم، احسان ملک و دیگر
تعمیراتی شعبہ مجموعی توانائی کا 60 فیصد سے زائد استعمال کرتا ہے، عمارتوں کے روایتی ڈیزائن میں تعمیر اور آپریشن کے مراحل میں توانائی کی کارکردگی کو نظر انداز کیا جاتا ہے، اویس لغاری