ازبکستان نے ستمبر 2023 میں پاکستانی شہریوں کے لیے ایک آسان ویزا نظام نافذ کیا جس سے کاروباری اور سیاحوں کے سفر کو آسان بنایا گیا، ازبکستان کے سفیر کی دورہ کراچی میں گفتگو
نائب وزیر اعظم، بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس کی دعوت پر ملک کا دورہ کریں گے، دورے کا مقصد تجارت، دفاع، سرمایہ کاری اور اقتصادی شعبوں میں تعاون کا فروغ ہے، سفارتی ذرائع
سوشل میڈیا پر چل رہا ہے فیصلہ 10،12 دن بعد سنایا جائے گا، ہماری عدلیہ، لیگل سسٹم پر بہت بڑا سوال ہے کہ جن کے خلاف کیس ہے ان کو ابھی تک کچھ نہیں بتایا گیا، خالد یوسف چوہدری
کُرم معاہدے پر دستخط کرنے والے مشران کو جوابدہ بنایا جائے گا، مجرموں، معاونت کرنے والوں کو مقدمے میں نامزد کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس کا اعلامیہ جاری
قامی پولیس نے واقعے کی روزنامچہ رپورٹ تیار کرلی ہے، روزنامچہ رپورٹ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے اندراج کے لیے سی ٹی ڈی کو رسال کی جائے گی، پولیس ذرائع
دھرنوں اور مظاہروں کی وجہ سے بچوں کا وقت پہلے ہی ضائع ہو چکا ہے، اس لیے چھٹیوں میں توسیع کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، سیکریٹری جنرل پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن
میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی کےقیام کے فیصلے پر بے خبر رکھا گیا، جس دن حمایت ختم کی، وفاقی حکومت بھی ختم ہوجائے گی، شاید ن لیگ کو ادراک نہیں، ترجمان پیپلزپارٹی
ٹوبیکو فری کڈز اور وائٹل اسٹریٹیجیز پر مطلوبہ منظوری کے بغیر مقامی این جی اوز کی مالی معاونت، فیصلہ سازی پر اثر انداز ہونے اور سرکاری عہدیداروں اور اراکین اسمبلی کو بین الاقوامی دورے کرانے کا الزام ہے
جن کے پاس فیصلہ سازی کے حقیقی اختیارات ہیں ان کی سوچ ابھی تک نظر نہیں آئی، اسد قیصر کی عمران خان تک بلاتعطل رسائی نہ دینے پر مذاکرات سے واک آؤٹ کی دھمکی