عمران خان نے بشریٰ بی بی، شہدا سے کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مذمت کی، عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
معیشت کی سمت درست لیکن سفر طویل ہے، پائیدار ترقی کیلئے اداروں میں اصلاحات ناگزیر ہیں، وفاقی حکومت کے اخراجات میں کمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، محمد اورنگزیب
ماضی کے بوسیدہ نظام نے دہائیوں وسائل کو لوٹا ہے، یہ کامیابی پاکستان کی خوشحالی کے لیے ناگزیر تھی، نیا نظام معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
ایف بی آر نے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی، محصولات بڑھانے، ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھانے سے متعلق تجاویز کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مراسلہ لکھ دیا۔
اگر مذاکراتی ٹیم کی اگلی بار ملاقات نہ کروائی گئی تو مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے، ڈیل کا تاثر بانی پہلے ہی زائل کر چکے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کسی اور نے کرنا ہے، یہ سارے جمعہ جنج کے ساتھ ہیں، جیل میں 3، 3 ملاقاتوں کی تاریخیں بدلنے والے کیا مذاکرات کا نتیجہ نکالیں گے، سربراہ عوامی مسلم لیگ
مختلف مقامات سے ملنے والی بیشتر لاشیں ناقابل شناخت تھیں، جن کی تدفین کی جاچکی ہے، جاں بحق ہونے والے زیادہ تر افراد نشے کے عادی ہیں، ترجمان چھیپا فاؤنڈیشن
صنعتی زونز کے قیام کو درپیش مسائل کی نشاندہی اور سروے کی تکمیل اہم کامیابیاں ہیں، معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، سروے صوبوں کیساتھ شیئر کیا جائے، علیم خان
کیا تمام سویلین کے ساتھ وہی برتاؤ کیا جاسکتا ہے جیسا سانحہ آرمی پبلک اسکول کے مجرمان کے ساتھ کیا گیا؟ رکن آئینی بینچ کے سویلین کے ملٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس
باہمی تجارت کا حجم 80 کروڑ ڈالر ہے، دونوں ممالک توجہ دیں تو اس حجم کو باآسانی 2 سے 3 ارب ڈالر کی سطح تک لے جایا جاسکتا ہے، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلہ دیش محبوب العالم
پاراچنار میں صورتحال خراب، اشیائے ضروریہ ختم ہوچکی ہیں، ہیلی کاپٹر سروس بھی بند ہوچکی، حکومت مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہی تو صورتحال مزید بگڑ جائے گی، ساجد طوری