سیاسی جماعتیں کچھ عرصے سے خواتین صحافیوں کو ہراساں کرنے کی مہم چلا رہی ہیں، ڈی آر ایف کی درخواست سے ظاہر ہوتا ہے اس طرح کی مہم کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا، سینئر صحافی
سرکاری اسکولوں میں فرنیچر اور دیگر اشیا کی خریداری کے لیے 99 ملین روپے خرچ کیے، تاہم ان اشیا کی ضرورت کی تصدیق نہیں ہوسکی، رپورٹ پنجاب کی پی اے سی کو ارسال
کارروائی نہیں کی تو پاکستان کو 2035 تک ہیپاٹائٹس سی کے ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد کیسز کا سامنا کرنا پڑے گا، ایک لاکھ 30 ہزار اموات ہوں گی، وزیر اعظم کے رابطہ کار برائے صحت
کوئٹہ سے 346، گوادر سے 381، لسبیلہ سے 220 اور حب سے 219 لیویز اہلکار پولیس میں ضم کیے گئے، تھانے، گاڑیاں، اسلحہ اور دیگر ساز و سامان جائزہ لیکر منتقل کیا جائے گا، نوٹیفکیشن جاری
سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور چین کے نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ کی مشترکہ صدارت میں بیجنگ میں سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون و رابطہ کا پانچواں اجلاس
ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت سے حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ باؤزر سے نکالی جانے والی ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ ملایا جا رہا تھا، عرفان کھوکھر