ای سی سی نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوٹ کے آڈٹ میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا اور تاخیر کی مکمل چھان بین کرکے ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی، اعلامیہ
عمران خان پر 10 لاکھ اور بشریٰ بی بی پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد، عدم ادائیگی پر مزید قید بھگتنا ہوگی، القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا بھی حکم
ایک کروڑ موٹر سائیکلوں، رکشوں کی الیکٹرک پر منتقلی سے سالانہ 6 ارب ڈالر کی بچت، کرایوں میں کمی، سرمایہ کاروں کو فائدہ ہوگا، اویس لغاری کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات
ملزمان مکانات کی تعمیر کرنے والے شہریوں کو بائی لاز کی خلاف ورزی کا کہہ کر بلیک میل کرتے اور بھتہ وصول کرتے تھے، گھر سیل کرکے پیسے لیکر ڈی سیل کر دیتے تھے۔
سیکیورٹی گارڈ کی وردی میں ملبوس 2 ملزمان نے 70 سالہ خاتون کو رکشے سے اتار کر پھاٹک پر لے جاکر زیادتی کی، خاتون سے رقم بھی لوٹ کر فرار ہوگئے، ایف آئی آر