اس ڈمی اسمبلی میں بیٹھنے کی ہمیں کوئی خواہش نہیں، لوگ ووٹ کسی کو ڈالتے ہیں، کامیاب کوئی اور ہوتا ہے، 26 ویں آئینی ترمیم حکومت کی خواہش پر پاس ہوتی تو بڑی تباہی آتی، سربراہ جے یو آئی (ف)
ذاتی طور پر میں اس کے حق میں آج بھی نہیں ہوں، پی ٹی آئی کو مدت پوری کرنے دینی چاہیے تھی، اگر ایسا ہوتا تو آج عمران خان 4 سیٹیں بھی نہیں جیت پاتا، پی پی رہنما کی پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں گفتگو
شہباز شریف سے استعفیٰ لے کر ملک میں قومی حکومت قائم کی جائے جب کہ عمران خان سمجھوتہ نہیں کر رہا، اگر وہ سمجھوتہ کرے تو دوبارہ ملک کا وزیراعظم بن جائے گا، سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان
پاکستان کی 'وسیع مارکیٹ، ٹیکس مراعات اور یورپ کے ساتھ ہم آہنگ معیارات پاکستان کو سرمایہ کاری کے حوالے سے مسابقتی برتری فراہم کرتے ہیں، چیف ٹیکنالوجی آفیسر سلک روڈ اسسٹنس
برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے ایک شخص سے پیسہ ضبط کرکے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے حکومت پاکستان کو دیا، عمران خان نے رشوت لے کر یہ پیسہ اسی شخص کو واپس کردیا، وفاقی وزیر
ڈاؤ ہسپتال میں کھانسی بخار کی علامات کے ساتھ آئے 25 سے 30 فیصد مریضوں میں کورونا مثبت آرہا ہے، 10 سے 12 فیصد مریضوں میں انفلوئنزا ایچ 1این 1 کی تصدیق ہورہی ہے، پروفیسر سعید
اسد علی میمن نے 4 ہزار 892 میٹر بلند دنیا کی سرد ترین چوٹی سر کی، جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 80 سے 90 تک ہوتا ہے، سمر خان نے ایشیا کے باہر بلند ترین چوٹی سر کی
اگر حکومت مالی سال 2025 کے اختتام تک کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کو برقرار رکھ سکتی ہے تو ایکسچینج ریٹ میں استحکام میں بہتری آئے گی جس سے سرمایہ کاروں میں اعتماد پیدا ہوگا، ماہرین
عبادت گاہ ملک کے پہلے وزیر خارجہ نے تعمیر کروائی تھی، انہدامی کارروائی 16 جنوری کو کی گئی، سرکاری نوٹس میں عبادت گاہ کی تعمیر میں 13 فٹ جگہ پر قبضے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
بدقسمتی سے اس معاملے کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، اشتہار کی مجموعی رسائی 3 کروڑ ہے جس میں 7 لاکھ 55 ہزار ردعمل ہیں جن میں سے صرف 10 فیصد منفی تھے، ترجمان
قیدیوں کو جیلوں میں نامساعد حالات کا سامنا، سینٹرل جیل کراچی میں گنجائش سے 250 فیصد زائد قیدی موجود، معمولی جرائم کیلئے غیر حراستی سزائیں اپنانے کی تجویز
حکومتی ٹیم میں ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (نارتھ) منیر مارتھ، ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سلمان چوہدری اور وزارت خارجہ اور انٹیلی جنس بیورو کے نمائندے شامل ہیں۔