سوشل میڈیا پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا مریم نواز اور ان کی مرحومہ والدہ سے متعلق تصاویر اور معلومات دسویں جماعت کی پاکستان اسٹڈیز کی نصابی کتاب میں شامل کی جائیں گی۔
مسافروں سے کھلے سمندر میں تاوان مانگا گیا، اسمگلروں کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر تشدد کیا جاتا تھا، 4 لڑکوں کو سر پر ہتھوڑے مارنے کے بعد سمندر میں پھینک دیا گیا، متاثرہ پاکستانیوں کے انکشافات
آرمی چیف سے سیکیورٹی صورتحال پر ملاقات ہوئی جس پر ایشو کھڑا نہیں کرنا چاہیے، عرفان صدیقی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان ہیں، یہ مناسب نہیں وہ مذاکرات کو تعطل کا شکار کریں، چیئرمین پی ٹی آئی
عمران خان نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا اس لیے سنائی گئی کہ میں کوئی ڈیل کر لوں، جتنی دیر مرضی جیل رکھنا ہے رکھ لیں، میں ڈیل نہیں کروں گا، علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
چند روز قبل گارڈن ویسٹ سے 5 سالہ علیان عرف علی اور 6 سالہ علی رضا لاپتا ہوگئے تھے، سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق انہیں موٹر سائیکل پر سوار ایک مرد اور خاتون اپنے ساتھ لے گئے تھے۔