افغانستان میں موجود جدید امریکی ہتھیاروں کو کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دیگر دہشت گرد تنظیمیں پاکستان میں دہشت گردانہ حملے کرنے کیلئے استعمال کر رہی ہیں، شفقت علی خان
اسی مدت کے دوران شہباز شریف، اسحٰق ڈار، خواجہ آصف، نواز شریف، مریم نواز، عارف علوی، بلاول بھٹو، یوسف رضا گیلانی، قاضی فائز عیسیٰ سمیت دیگر شخصیات کو تحائف ملے۔
گزشتہ 4 سال میں بائیڈن انتظامیہ نے جو کیا وہ مناسب نہیں تھا، رچرڈ گرینل کو گمراہ کیا گیا، انہوں نے پاکستان سے متعلق اپنی سمجھ کے مطابق بات کہی، امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ کی صحافیوں سے گفتگو
لائسنس معطلی کے باوجود عمران خان کی جانب سے وکالت نامہ جمع کروانے پر خیبر پختونخوا بار کونسل کو مشال یوسف زئی کے خلاف ریفرنس ارسال، فیصلے تک عدالت میں داخلے پر پابندی
تاجر نے 33کروڑ 50 لاکھ میں سودا طے کیا تھا جبکہ 15 کروڑ روپے نقد ادا کیے گئے تھے، خود کو حساس ادارے کا میجر ظاہر کرنے والا ملزم علی رضا رقم لیکر غائب ہوگیا، ایف آئی آر
بھکاری خواجہ سرا، مرد، خواتین اور بچے شہریوں کو نہ صرف پریشان بلکہ ہراساں کرتے ہیں، کسی بھی سگنل پر خواجہ سرا اور دیگر بھکاری موجود نہ ہوں، آئی جی ٹریفک کو ہدایت
9 مئی واقعات میں بظاہر سیکیورٹی آف اسٹیٹ کا معاملہ نہیں لگتا،کیا تمام ریکارڈ پبلک کرنا ممکن نہیں؟ رکن آئینی بینچ کا وکیل وزارت دفاع سے استفسار ، سماعت کل تک ملتوی۔
ترجمان دفترِ خارجہ نے محسن نقوی کے دورے سے لاتعلقی کا اعلان کیا جس نے یہ اہم سوال اٹھایا ہے کہ اقتدار کی منتقلی کے وقت انہیں امریکا بھیجنے کا شاندار خیال آخر کس کا تھا؟
مالی امداد حاصل کرنے سے آگے بڑھ کر، سفارتی کوششوں کو وسعت دینے اور ملک کے وقار کو بلند کرنے کے لیے فرسودہ طریقوں کو بالائے طاق رکھنا ضروری ہے، ڈاکٹر ملیحہ لودھی
صحافی جعفر بن یار نے وکیل ندیم سرور کے توسط سے پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواست دائر کردی، ترمیمی ایکٹ کو غیر آئینی قرار دے کر کالعدم قرار دینے کی استدعا۔