شہباز شریف کی گفتگو غیر متعلقہ ہے کسی ایسی آفر پر غور نہیں کیا جاسکتا ہے، حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہوتی تو جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کرچکی ہوتی، پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل
صوبائی دارالحکومت گوما میں تقریباً 150 پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں، کیگالی میں پاکستان کے ہائی کمشنر کی کاوشوں سے پاکستانیوں کو روانڈا میں داخلے کی اجازت ملی، ترجمان
’گاڑیوں کی خریداری میں مجرمانہ غفلت کی گئی، سالانہ ایک ارب روپے کا پیٹرول استعمال ہوگا‘، سینیٹ قائمہ کمیٹی کا دھمکیاں دینے والے افسران کا کیس ایف آئی اے کو بھیجنے کا فیصلہ
واقعہ شاد باغ کے علاقے میں پیش آیا، عبدالرحمٰن کی میت پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کی گئی، تاہم اہلخانہ نے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا، پولیس حکام
90 دن کے لیے تمام ممالک کے لیے امریکی امداد بند ہے، امریکا اور بھارت کے تعلقات پر تبصرہ نہیں کرسکتے، پاکستان کے امریکا سے تعلقات بہتر ہیں، ہفتہ وار بریفنگ
ہم ہاؤس کمیٹی بنانے کیلئے تیار ہیں، 2018 کی کمیٹی بھی اپنا کام مکمل کرے اور 2024 کے الیکشن پر بھی ہاؤس کمیٹی بنے جو حقائق سامنے لے کر آئے، کابینہ اجلاس سے خطاب
اگر کرپشن کی بنیاد پر اداروں کو بند کریں گے تو پھر پورا ملک بند کرنا پڑے گا، بہتر تھا کہ اس ادارے میں اگر کوئی خرابی ہے تو اس خرابی کو دور کریں، راجا پرویز اشرف
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل پر انٹرا کورٹ اپیل میں وزارت دفاع کے وکیل کے دلائل مکمل، وفاق، پنجاب، بلوچستان نے بھی خواجہ حارث کے دلائل اپنا لیے۔
سیکیورٹی فورسز نے میر علی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ آپریشن کیا، شہید میجر حمزہ اسرار نے اپنے دستوں کی قیادت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
قانونی ماہرین اور سینئر وکلا نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ ان مقدمات کے لیے عدالتی کمیشن تشکیل نہیں دیے جا سکتے، جو پہلے ہی عدالتوں میں جا چکے ہیں، ذرائع
یہ فیملی تقریباً 25 سال امریکا میں رہنے کے بعد حال ہی میں بلوچستان آئی، لڑکی کے باپ کو ٹک ٹاک پر 'ناپسندیدہ' مواد تخلیق کرنے پر اعتراض تھا، ایس ایچ او