20 ہزار ڈالر اپنے لیے اور باقی کراچی کیلئے مانگ رہی ہوں، حکومت کو چاہیے شہر کو نئی سڑکیں اور بسیں دے، امریکی خاتون کی پاکستانی شوہر کے ساتھ دبئی جانے کی خواہش
آرمی ایکٹ کی شق ٹو ون ڈی ٹو کالعدم قرار دینے سے کلبھوشن یادو کیس میں ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکے گا، جسٹس محمد علی مظہر کے سویلین کے ملٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس
اجلاس میں بیلاروس کے ٹریکٹرز، 12 سے 18 میٹر کی الیکٹرک بسوں، زرعی مشینری اور آئل ٹرانسفارمرز کی اسمبلنگ اور تیاری کے لیے صنعتی تعاون کو بڑھانے کے امکانات پر توجہ مرکوز کی گئی۔
سپریم کورٹ کے پاس موجود تمام اختیارات کا استعمال کیا جائے تاکہ ریاست کی جانب سے جمہوریت کو دبانے کا خاتمہ کیا جا سکے، خط میں چیف جسٹس اور سربراہ آئینی بینچ سے درخواست