وزیراعظم بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے اور دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت کریں گے۔
وزیرداخلہ جس طرح باتیں کرتے ہیں ان کو شرم آنی چاہیے، ہمارے ورکرز کے ساتھ جو کیا وہ ریاستی دہشت گردی تھی، صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
اے این ایف نے انٹرنیشنل گینگ کا سراغ لگایا اور اصل ملزمان کو گرفتار کیا، سعودی حکومت نے بھی تعاون کیا جس کی وجہ سے سعودی عرب میں گرفتار بے گناہ خاندان کو رہائی مل گئی، وزیر داخلہ
چچا ارشاد ملاح اور ساتھی سکندر شاہ مجرم قرار، دعا واسع ملاح کو اغوا کے بعد جنگل میں لے جاکر جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کیا تھا، شواہد چھپانے پر 7 سال قید بھی بھگتنا ہوگی
مسلح ڈاکوؤں نے رینجرز کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی، کنٹینر کا ڈرائیور اور عملہ معمولی زخمی، جوابی کارروائی سے ڈاکو کنٹینر چھوڑ کر فرار ہو گئے، ترجمان رینجرز
صدر مملکت آصف علی زرداری نے آف دی گرڈ کیپٹو پاور پلانٹس آرڈیننس 2025 پر دستخط کردیے، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، مرحلہ وار 20 فیصد لیوی نافذ کی جائے گی
حکومت زیادہ شرح نمو سے خوفزدہ نظر آتی ہے کیونکہ ہماری نمو درآمدات پر مبنی ہے جس سے تجارتی خسارہ بڑھے گا اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سبب بنے گا، مالیاتی ماہر
انفارمیشن ٹیکنالوجی اورای کامرس کی 652 نئی کمپنیاں رجسٹریشن میں سر فہرست، تجارتی شعبے میں 463، سروسز 411، رئیل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ اور کنسٹرکشن میں 311 نئی کمپنیاں رجسٹر کی گئیں
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام کی انتظامیہ پر تنقید، انجمن تاجران کا قانونی کارروائی کا انتباہ، انکوائری کے بعد گاڑیوں کے مالکان کو معاوضہ دیا جائے گا، حکام
وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری اور مواصلات کی باکو میں آذربائیجان کے وزیراعظم علی اسدوف، وزیر توانائی شہبازوف سمیت دیگر وزرا سے ملاقاتیں، اہم امور پر تبادلہ خیال
وفاقی حکومت تیل و گیس کی تلاش اور پیداواری کمپنیوں کو اپنے 35 فیصد حصص نجی اداروں کو فروخت کرنے کی اجازت دینے والے فریم ورک میں صوبے کی رائے کو شامل کرے، وزیراعلیٰ سندھ