متازع پیکا قانون پر صحافی برادری سے مشاورت کی جانی چاہیے تھی اور صدر مملکت نے بھی اس بات کا یقین دلایا تھا، لگتا ہے ایسا دباؤ آیا کہ صدر نے جلدی دستخط کردیے، سربراہ جے یو آئی (ف) کی میڈیا سے گفتگو
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق عدالت کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین، جبکہ سینئر پیونی جج جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم سومرو ممبران مقرر ہوگئے۔
ساری چیزوں کا نزلہ فوج پر گررہا ہے، 2024 کا الیکشن، 26ویں آئینی ترمیم، پیکا ایکٹ فوج اور عوام کے درمیان فاصلے کی وجوہات ہیں، بانی پی ٹی آئی کا بطور سابق وزیراعظم جنرل عاصم منیر کو خط
بل وزیر پارلیمانی امور ضیاالحسن النجار نے پیش کیا، زرعی انکم ٹیکس بل جنوری 2025 سے نافذ ہوگا، لائیو اسٹاک کی آمدن پر زرعی ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوگا، وزیر اعلیٰ سندھ
اسلام آباد ہائیکورٹ کسی ایک خاص کی نہیں پورے پاکستان کی ہے، تعیناتی اور تبادلہ دونوں الگ معاملے ہیں، گڈمڈ نہ کیا جائے، ججز کو اس اقدام کو سراہنا چاہیے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
سویلین کے ملٹری ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل کی سماعت میں جسٹس جواد ایس خواجہ کے وکیل نے دلائل مکمل کرلیے، سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ پر عائد جرمانہ واپس
بدرالدین عرف یوسف 30 اور 31 جنوری کی درمیانی شب ڈیرہ اسمٰعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مارا گیا، افغان حکام نے لاش لینے سے انکار کردیا۔
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی سی پی پیز کو فراہمی کیلئے ایل این جی درآمد کرنے کی تجویز اور اپنے گاہکوں کو نجی شپرز پر منتقل کرنے کی مخالفت کردی۔