بریتھ پاکستان کانفرنس میں صدر آصف زرداری کا ویڈیوپیغام نشر کیا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی خطاب کریں گے۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے یوم یکجہتی کشمیر پر مظفر آباد کا دورہ کیا، یادگار شہدا پر حاضری دی اور پاکستان کی جنگی تیاریوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
کشمیریوں کے آزادانہ اور منصفانہ حق رائے دہی کے ذریعے تنازع کشمیر کا حل ہی خطے اور دنیا میں امن کا واحد راستہ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب
مشرق وسطیٰ میں حالیہ پیش رفت سے واضح ہوتا ہے کہ دیرینہ تنازعات کو بڑھنے نہیں دیا جانا چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف قانون ساز اسمبلی سے خطاب کیلئے مظفر آباد پہنچ گئے۔
کپاس کی ویلیو چین کے ہر مرحلے میں جدید ٹیکنالوجی کو شامل کرنا ضروری، اس سے پیداوار، پروسیسنگ، تجارت اور برآمدات کو مضبوط بنایا جا سکے گا، ملتان میں قومی کپاس بحالی کانفرنس
اقدام کا مقصد نوجوان افراد کو بہتر معاشی مواقع فراہم کرنا اور انہیں بین الاقوامی ملازمت کی مارکیٹ میں مقابلہ کرنے کے قابل بنانا ہے، چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ اسکیم رانا مشہود خان
2024 کے عازمین حج کو 4 ارب 75 کروڑ روپے سے زائد کی رقم واپس کی جائے گی، نامزد بینکوں کو فنڈز کی منتقلی آئندہ دو روز میں شروع ہوجائے گی، وفاقی وزیربرائے مذہبی امور
کانفرنس کا مقصد پاکستان اور ہمسایہ ممالک کے درمیان بات چیت شروع کرنا اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے علاقائی سطح پر حل تلاش کرنا ہے، نازآفرین سہگل لاکھانی