سیاسی نہیں بلکہ عملی طور پر قومی کھیل کے لیے اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم نے 2025 کو ہاکی کی بحالی کا سال قرار دے رکھا ہے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام
مزین علی کے والد نے گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی، پولیس کو کھنڈر نما مکان سے لاش ملی، ملزم میٹرک کا طالبعلم ہے، قتل کا اعتراف کرلیا، ایس پی صدر فیاض خان
کسی ریگولر بینچ کے پاس آئینی تشریح کا اختیار نہیں، قوانین کے آئینی ہونے یا نہ ہونے کا جائزہ صرف آئینی بینچ لے سکتا ہے، بینچز اختیارات کیس میں 20 صفحات پر مشتمل نوٹ جاری
کسانوں کو جدید اور بہتر زرعی طریقوں، پودے لگانے اور کٹائی کے لیے جدید مشینری، زرعی ڈرونز، سینسرز، آبپاشی اور فارم مینجمنٹ سافٹ ویئر سے متعارف کرایا جانا تھا
سیاسی مخالفین کو جمہوری انداز میں انتخابات کے دوران شکست دی جانی چاہیے، نہ کہ من گھڑت سیاسی الزامات پر جیل میں ڈالنا چاہیے، رکن کانگریس کا عام بحث میں اظہار خیال