اپنے مذہب، تہذیب، روایات پر فخر ہے، فتنہ الخوارج کو فرسودہ سوچ ملک پر مسلط نہیں کرنے دیں گے، فتنہ الخوارج کس شریعت اور دین کی بات کرتے ہیں، جنرل عاصم منیر کا طلبہ سے خطاب
وزیراعظم نے صرف 2 نشستوں میں شرکت کی اور اپوزیشن لیڈر تمام نشستوں میں حاضر رہے، وقفہ سوالات میں 20 وزرا کی حاضری درکار تھی جس میں صرف 6 وزرا حاضر ہوئے، فافن جائزہ رپورٹ
دیور نے خاوند کے سامنے بتایاکہ ہم عزت دار لوگ ہیں، یہ بھاگ گئی تھی، اس رنج کی وجہ سے نعلین زہرہ کو زہریلی گولیاں زبردستی کھلا کر قتل کیا، مقتولہ کی والدہ کا تحریری بیان
’منی لانڈرز کو اقتدار میں بٹھایا گیا، 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے اور 20 ارب ڈالر کا سرمایہ باہر چلا گیا ہے‘، بانی پی ٹی آئی نے خط میں دہشت گردی کی وجوہات پر بھی بات کی۔
بانی پی ٹی ائی نے پارٹی قیادت کو فیصلہ کن اقدام کی ہدایات کردی، بنیادی رکنیت ختم ہونے پر شیر افضل مروت سے بطور رکن قومی اسمبلی استعفی بھی طلب کیا جائے گا، ذرائع
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل میں سزا یافتہ مجرم کے وکیل سلمان اکرم راجا کے دلائل آج بھی مکمل نہ ہو سکے، سماعت کل تک ملتوی
ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد شمریز نے آمد پر خیر مقدم کیا، شہدا کی عظیم قربانیوں کی کوئی نظیر نہیں ملتی، وفاقی وزیر داخلہ و نارکو ٹکس کنٹرول کا اظہار خیال
گرفتار گینگ سے 39 ٹائرز بھی بر آمد، چاروں بھائی سیکڑوں ٹائر مختلف شہروں کے ڈیلرز کو فروخت کرچکے، نشان دہی پر دیگر شہروں کے ڈیلرز بھی زیر حراست، تفتیش شروع
سربراہ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ منصوبہ بناکر لائیں ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں، سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر پاکستان کبھی آنچ نہیں آنے دے گا، کابینہ اجلاس سے خطاب
اگر بیماری کی بروقت تشخیص ہوجائے اور والدین علاج کے طریقہ کار کی تعمیل کو یقینی بنائیں تو ان میں سے اکثریت کا مؤثر طریقے سے علاج کیا جاسکتا ہے، ڈاکٹر شازیہ کلثوم
بے ایمانی سے آئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں، ہم نے ہنسنتے ہوئے قربانیاں دیں، اللہ پاکستان کو نظر بد سے بچائے، وزیراعلیٰ پنجاب اور ارکان اسمبلی سے گفتگو
پانی کی قلت ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے زرعی معیشت متاثرہورہی ہے، غیر مؤثر زرعی پانی کے استعمال سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوتے ہیں، مراد شاہ کا لیڈرشپ کنورسیشن سے خطاب
بڑھتی ہوئی گرمی، بے ترتیب بارشوں اور کیڑوں کے حملوں نے زرعی پیداوار کو متاثر کیا ہے، سندھ ایگری کلچر یونیورسٹی میں 2 روزہ قومی تربیت ورکشاپ کے شرکا کا اظہار خیال
اقرا راولپنڈی میں ماہانہ 8 ہزار روپے پر گھریلو ملازمہ تھی، بیٹی نے باپ کو 12 روز قبل فون پر اطلاع دی کہ گھرکا مالک راشد اور مالکن ثنا تشددکرتے ہیں، ایف آئی آر
وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم سے مل کر بہت اچھا لگا، میں پاکستان میں آئی ایم ایف اصلاحات کے لیے ان کے پختہ عزم کی حوصلہ افزائی کرتی ہوں، کرسٹالینا جارجیوا کی ایکس پوسٹ
نریدنر مودی رواں ہفتے ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، بھارت ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل سسٹم کے ساتھ چند سو اسٹرائیکرز خریدے گا، اور بعد میں مشترکہ طور پر تیار کرے گا
سندھ میں 4 مقامات پر چھاپے، ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی غیر قانونی آمیزش پائی گئی، تمام سائٹس کو فوری طور پر سیل کردیا گیا اور متعلقہ افراد کے خلاف مقدمات درج
فائلیں کھولیں تو ہلچل مچ جائے گی، آباد 85 ہزار غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر کے ثبوت دے تو کارروائی کریں گے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کی آباد کے دورے میں گفتگو
آغا خان پنجم نے لزبن میں تخت نشینی کی تقریب میں اسمٰعیلی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے زندگی وقف کرنے کا عہد کیا، پوری دنیا سے پیروکاروں کی بیعت قبول کرلی
آئین کا آرٹیکل 200 صدر پاکستان کو جج کو ایک سے دوسری ہائیکورٹ میں تبادلے کی اجازت دیتا ہے، عدالت عالیہ کے 5 ججز کی درخواست مسترد، فیصلے کی نقول فراہم کرنے کی ہدایت