وزیراعظم کی متحرک قیادت میں پاکستان میں نجی شعبے کے آپریشنز کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کی حکومت کی کوششوں سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا، سربراہ آئی ایف سی
شیر افضل مروت اپوزیشن کے بجائے حکومتی ارکان کے دروازے سے ایوان میں آئے، بیرسٹر گوہر کو بات کرنے کا موقع نہ دینے پر اپوزیشن کا احتجاج، کورم کی نشاندہی پر اجلاس پیر تک ملتوی
چیف جسٹس کے بعد جسٹس منصور علی شاہ سنیارٹی میں پہلے نمبر پر موجود، جسٹس منیب اختر ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال مندوخیل کا بالترتیب دوسرا، تیسرا اور چوتھا نمبر
سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کوپُرامن جلسے منعقد کرنے کی اجازت سے متعلق قرارداد منظور، فلور نہ ملنے پر اپوزیشن کا احتجاج، کورم کی نشاندہی پر اجلاس پیر تک ملتوی۔
امریکا کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن واپسی کا معاملہ پاک۔امریکا باہمی رابطے کا حصہ ہے، کوئی بھی ملک غیرقانونی تارکین وطن کو واپس بھیج سکتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
2016 کے بعد سے ایل او سی پر آئی ای ڈیز لگانے کے 54 واقعات سامنےآئے، 4 تا 6 فروری بٹل سیکٹر اور راولاکوٹ کے علاقے میں 4 بھارتی آئی ای ڈیز برآمد ہوئیں، وقار احمد نور
سعودی عرب جانے والے ہر مسافر کیلئے پولیو سے بچاؤ کی ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی، ہدایات کا اطلاق تمام ایئرپورٹس اور تمام ایئرلائنز سے سفر کرنے والوں پر ہوگا، ترجمان پی آئی اے
جسٹس عامر فاروق، جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس شکیل احمد، جسٹس شفیع صدیقی، جسٹس صلاح الدین اور جسٹس ہاشم نے مستقل جج، جسٹس میاں گل حسن نے قائم مقام جج کا حلف اٹھایا۔
وزیرستان چیمبر کے صدر سیف الرحمٰن، کسٹم سپرنٹنڈنٹ نثار عباسی اور انسپکٹر خوشحال انگور اڈہ بارڈر کراسنگ پر کسٹم آفس سے واپس آرہے تھے کہ انہیں اغوا کر لیا گیا، ڈپٹی کمشنر