رمضان المبارک کے دوران ناجائز منافع خوروں سے سختی سے نمٹا جائے، حکومتی نرخوں کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے یا گرفتار کیا جائے، کمشنر کراچی
بلاول بھٹو کو بورڈ میں شرکت کی دعوت کے فیصلے کے باوجود اجلاس التوا کا شکار ہے، گریڈ 22 میں ترقی کا خواب لیے کئی افسران گریڈ 21 کےانتظارمیں ہی ریٹائرڈ ہوگئے۔
گرفتار ملزمان سادہ لوح شہریوں سے ویزا فراڈ کرنے میں ملوث پائےگئے، ملزم راحیل پرویز ریڈ بک میں شامل ہے، شہریوں کو کینیڈا بھجوانے کی غرض 95 لاکھ روپے بٹورے، ایف آئی اے
مریم نواز بھارت سے اسموگ ڈپلومیسی کر سکتی ہیں تو دہشتگردی جیسے اہم مسئلے پر خیبر پختونخوا حکومت کی افغانستان سے بات چیت میں کیا حرج ہے؟ ترجمان بیرسٹر سیف
جب بھی ریاست دہشتگردوں پرہاتھ ڈالتی ہےتو ان کے جھوٹےبیانیوں کی آواز سنائی دیتی ہے، بلاوجہ تنقید کےبجائے اپنی توجہ اپنی کارکردگی اور فرائض پر مبذول رکھنی ہے، بہاولپور میں طلبہ سے گفتگو۔
موجودہ دور ملکی تاریخ کا مشکل ترین دور ہے، عدلیہ کو سیاسی ظلم و ستم کا آلہ بنا دیا گیا، کارکنوں پر ظلم ڈھائے گئے، بانی پی ٹی آئی کی ڈونلڈ ٹرمپ کو ’سیاسی واپسی‘ پر مبارک باد
بے گھر افراد کو قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹس دیں گے، رمضان المبارک کے دوران 10 لاکھ افراد گورنر ہاؤس میں افطار کریں گے، کامران خان ٹیسوری کی پریس کانفرنس
2 مراحل میں گریڈ 1 تا 19 کے غیر ضروری عہدے ختم، 56 کروڑ روپے کی بچت ہوئی، اب اصلاحات کا تیسرا مرحلہ شروع کیا جائیگا، پارلیمانی سال کے اختتام پر شائع رپورٹ میں انکشاف