مالی سال 2025 کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران اوسط مہنگائی کی شرح 5.85 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 27.96 فیصد رہی تھی، ٹاپ لائن سیکیورٹیز
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملکی بہتری کے لیے اقدامات اٹھائے گئے، ہم نے ریاست کے لیے اپنی سیاست کی قربانی دی، وفاقی وزیر اطلاعات کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
بجلی کی قیمتوں کو صارفین بالخصوص صنعت کیلئے مسابقتی سطح تک پہنچائیں گے، وفاقی وزیر کا پاور سیکٹر میں اصلاحات سے متعلق انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ پارٹنرز کے ساتھ اجلاس
فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی جون 2025 جبکہ کمرشل لانچنگ 2026 کی پہلی سہ ماہی میں متوقع ہے، ایڈوائزری کمیٹی ایک ماہ میں پالیسی سفارشات حکومت کو بھیجے گی۔
فری سولر پینل اسکیم کے لیے 8 لاکھ 61 ہزار صارفین نے درخواست دی، 200 یونٹ تک والے صارفین کیلئے سولر سسٹم مفت انسٹال کیا جائے گا، سیکریٹری توانائی کی بریفنگ
ملٹری کورٹس سے جن سزاؤں میں عمل ہوچکا وہ پاسٹ اینڈ کلوز ٹرانزیکشن کہلائے گی جبکہ جن ملزمان کی سزا باقی ہے وہ انسداد دہشت گردی عدالت منتقل ہو جائیں گے، وکیل سول سوسائٹی
ارمغان کے ہاتھوں مصطفیٰ کے قتل کا واحد چشم دید گواہ ہوں، حالات ایسے تھے کہ میں کچھ نہیں کرسکتا تھا، ملزم شیراز کے بیان پر آئی او کی اعترافی بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست مسترد
لیاقت آباد میں تعفن پھیلنے کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو چھت پر خاتون کی بوری میں بند لاش ملی، جسے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا
جے یو آئی کو 4 نشستیں فارم 47 سے ملیں، اپوزیشن کے ارکان بھی فارم 47 پر جیتے، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو سب معلوم ہے، عمران ریاض کےخلاف لندن کی عدالت سے رجوع کا اعلان
مذاکرات 14 مارچ تک جاری رہیں گے، جائزے کی کامیابی پر پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملے گی، پاکستان کیلئے تقریباً ایک ارب ڈالر کی کلائمٹ فنانسنگ کا بھی فیصلہ ہوگا۔
جعلی این او سی پر 26 بندر امپورٹ کیے گئے تھے، 2 کسٹم کی تحویل میں ہلاک ہوچکے، کراچی چڑیا گھر یا محکمہ وائلڈ لائف نے بندروں کو پناہ دینے پر کوئی جواب نہیں دیا تھا، کسٹم حکام