شرکا نے احتجاج کے مقام پر خالی چارپائیاں رکھیں جن پر ’خواتین کے حقوق‘ اور ’جمہوریت‘ کے پلے کارڈ لگائے گئے، مارچ کے شرکا نے ڈھول بجاتے ہوئے نعرے بازی بھی کی۔
ملزمان لڑکیوں کے ذریعے ملاقات کیلئے بلواتے، لوٹ مار کے بعد برہنہ کرکے تشدد کی ویڈیو بنالیتے تھے، متاثرہ شہری کی شکایت پر کارروائی، ملزمان میں 2 سرکاری ملازم، 3 خواتین شامل
چیئرمین سینیٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ثابت قدم رہے اور پروڈکشن آرڈر جاری کیے، پی ٹی آئی سینیٹر کی میڈیا سے گفتگو، اعجاز چوہدری کو سینیٹ اجلاس میں نہیں لایا گیا۔
'ٹی ایل پی' کے کارکن سرجانی ٹاؤن میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے باہر جمع ہوئے تاکہ انہیں 'نماز جمعہ' ادا کرنے سے روکا جا سکے تو پولیس نے 25 احمدیوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔
مدعی نے ایف آئی آر کے وقت قتل کی وجہ لکڑی کی چوری بتائی، بعد میں غیرت کے نام پر قتل قرار دیا، عدالت تمام ملزمان کی اپیلیں منظور کرکے رہا کرنے کا حکم دیتی ہے، تفصیلی فیصلہ
خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے منصوبے جاری ہیں، خواتین کے بغیر ترقی کا خواب ممکن نہیں، خواتین کے عالمی دن پر تقریب، بینظیر بھٹو، کلثوم نواز، بلقیس ایدھی کو خراج عقیدت
مصطفیٰ عامر کی گمشدگی پہلے اغوا اور پھر قتل کیس میں بدل گئی، گرفتار ملزمان منشیات، منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت میں ’نمایاں ملوث‘ ہیں، حکام کی بریفنگ
قرض کی ادائیگی 5 سے 7 سال کی مدت میں کی جائے گی، ٹرم شیٹ پر دستخط ہونا ابھی باقی ہیں، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو
گندم کی فصل حکومتی پالیسیوں میں تبدیلی کی وجہ سے ہدف سے کم بوائی کا سامنا کر رہی ہے، فی الحال آخری بار پانی دینے کے نازک مرحلے میں ہے، 3 ہفتوں بعد کٹائی متوقع