بھارتی میڈیا، کالعدم بی ایل اے اور پی ٹی آئی نے بیانیے کا جو کھیل کھیلا، ہم نے ان کا بھرپور مقابلہ کیا اور بتایا کہ یہ ڈس انفارمیشن اور مس انفارمیشن نہیں چلے گی، وفاقی وزیر اطلاعات
ارسلان خالد کی جانب سے مالک مکان اور تحریک انصاف میں کرائے کا معاہدہ مختلف ہیںِ،عارضی طور پر حکم امتناع برقرار رکھنا ضروری ہے، رینٹ کنٹرولر کورٹ کا فیصلہ
ٹی سی پی نے اداروں سے 93 ارب روپے اصل رقم اور 218 ارب کا سود وصول کرنا ہے، چاروں صوبائی محکمہ خوراک بھی ٹی سی پی کے نادہندہ ہیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ
ٹرین ڈرائیور اور 8 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق، خودکش بمباروں نے عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنایا ہوا ہے، آپریشن میں انتہائی احتیاط کی جارہی ہے، سیکیورٹی ذرائع
آئین پاکستان میں درج ہے کہ آرمی ایکٹ آرمڈ فورسز کے ڈسپلن اور فرائض کی انجام دہی کے لیے ہے، 9 مئی کے واقعات میں انسداد دہشتگردی کا کوئی جرم نہیں تھا، وکیل وزارت دفاع
17 کلو میٹر سڑک 4 سال میں نہیں بن سکی، منصوبے کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے، یہ روڈ تھر کول کی ٹریفک کے لیے بنایا جارہا تھا، حکم امتناع آنے پر دوسری سڑک بنادی گئی، سینیٹر پوجو بھیل
کوشش ہے مسافروں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا جائے، حنیف عباسی کو نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا ٹیلی فون، جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت، ٹرین ڈرائیور کے مرنے پر اظہار تعزیت
مقتولین کی شناخت محمد اعظم اور گل بی بی کے ناموں سے ہوئی، عمریں 45 سے 50 سال کے درمیان ہیں، مقتول نے 2 شادیاں کر رکھی تھیں، پہلی بیوی افغانستان گئی ہوئی ہے، پولیس
8 فروری 2021 کو ہڑتال کے دوران ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جسے پولیس نے بڑھا دیا، حلف نامے جمع کرا دیے ہیں، عادل عزیز، بابر اعوان کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے روبرو دلائل
ہمارےپاس 13 لاکھ ٹن گندم موجود ہے،کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، کبھی دعویٰ نہیں کیا کہ یہ کام پہلی بار کر رہے ہیں، صوبائی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر تقریب سے خطاب
قومی خزانے کو 19 کروڑ 77 لاکھ روپے کا نقصان ہوا، گودام سے 3309 خالی بوریاں بھی غائب کردی گئیں، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر اور تین فوڈ انسپکٹرز کے خلاف مقدمہ درج، 2 ملزم گرفتار
حکومت براہ راست سُپر ٹیکس کا نفاذ نہیں کر سکتی، ٹیکس لگانے کی وجہ بتانا لازمی ہے، سُپر ٹیکس کے لیے غیر معمولی حالات ہونے چاہئیں، وکیل مخدوم علی خان کے دلائل
7 مارچ سے 791 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو گرڈ لیوی عائد کرنے کیلئے رسمی کارروائیاں تیزی سے مکمل کرکے کاپیاں آئی ایم ایف کو فراہم، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
ملزمان نے خاتون کی مدد سے آن لائن کاروبار کرنے والے نوجوان کو ڈیٹ پر بلاکر یرغمال بنایا، بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر تاوان کا مطالبہ کیا، تشدد کی ویڈیو بھی بنائی۔
مرکز کی جانب سے اتفاق رائے کے بغیر بنائی گئی یکطرفہ پالیسیوں نے حکومت کو دباؤ میں ڈال دیا ہے اور اس کا جائزہ لے کر اسے حل کیا جانا چاہیے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستانی جرگہ ارکان اور سیکیورٹی حکام کی ملاقات، دونوں جانب کے آئندہ جرگے میں مسئلہ حل کرلیا جائے گا، سرحد پار تعمیراتی ڈھانچہ برداشت نہیں کیا جائیگا، ذرائع
ملزم سے ’سیلف ڈیفنس اسٹک‘ ملی جسے مصطفیٰ پر حملے کیلئے استعمال کیا گیا، این وی آر، ڈی وی آر اور اسمارٹ فونز کی فرانزک جانچ ضروری ہے، آئی او محمد علی
چاڈ سرفہرست، بنگلہ دیش کا آلودہ ممالک میں دوسرا نمبر، پاکستان کے 12 شہروں میں پی ایم 2.5 کی سالانہ اوسط مقدار ڈبلیو ایچ او کی ہدایات سے 10 گنا زیادہ ہے، رپورٹ