آلو کے بیچ سے متعلق جمہوریہ کوریا کے تعاون سے ادارہ قائم کیا گیا ہے، ہمارا محنتی اور قابل کسان جدید بیج کی فراہمی سے پیداوار میں اضافہ کرے گا، شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
ایف آئی اے اور پی ٹی اے نے غیر قانونی سموں کے اجرا کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں گزشتہ ماہ 54 افراد کو گرفتار کیا اور 15 ہزار سے زائد غیر قانونی سمیں ضبط کیں۔
پاکستان اسپیس ایکٹیوٹیز ریگولیٹری بورڈ کی جانب سے اسٹار لنک کو این او سی کا عمل مکمل کر لیا گیا، اگلے مرحلے میں پی ٹی اے اسٹار لنک کو لائسنس جاری کرے گا۔
کسی افسر کی انفرادی غفلت ہوسکتی ہے مگر اجتماعی طور پر مقدمہ حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، منشیات ڈیفنس یا پوش ایریاز کامسئلہ نہیں ہے پورے پاکستان کا مسئلہ بناہواہے، غلام نبی میمن
وفاقی وزیر حنیف عباسی کا اسلام آباد کیریج فیکٹری کا دورہ، چائنہ سے منتقل ہونے والی ٹیکنالوجی پر بھی بریفنگ لی، ریلوے کے مزدوروں کو اپنا بازو قرار دیدیا
کراچی اور ڈھاکا میں آب و ہوا کی وجہ سے سب سے زیادہ نقل مکانی کا امکان ہے، ڈھاکا میں30 لاکھ 70 ہزار اور کراچی میں 24 لاکھ اضافی افراد کی آمد متوقع ہے، رپورٹ
راکٹ لانچرز اور جدید خودکار ہتھیاروں سے لیس 20 سے 25 دہشت گردوں نے رات گئے چیک پوسٹ پر حملہ کیا، پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی پر دہشت گرد فرار ہوگئے، ترجمان پولیس
متاثرہ اضلاع میں کراچی شرقی، وسطی، کیماڑی، غربی،چمن، اسلام آباد، جنوبی وزیرستان لوئر، اپر، لاہور، ڈی جی خان، بدين، دادو، حیدرآباد، جیکب آباد، قمبر، بینظیر آباد، سجاول اور سکھر شامل
2024 کا سال 175 سالوں میں گرم ترین قرار، گزشتہ 10 سال کے دوران گرم ترین سال کا مسلسل ریکارڈ ٹوٹتا رہا، برف اور گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے، عالمی یوم موسمیات پر رپورٹ