گلشن معمار کے رہائشی پانچ دوست 2 موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر حب پر پکنک منانے جارہے تھے، ناردرن بائی پاس پر ٹریلر نے انہیں ٹکر مار دی، ایس ایچ او سرجانی
یاستی آمریت میں اضافہ، طاقت کے ذریعے اختلاف رائے کو دبانا، پریس کی آزادی پر پابندیاں اور حکمرانی پر اسٹیبلشمنٹ کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ وسیع پیمانے پر عدم اطمینان کا باعث بنا ہے، ایچ آر سی پی
بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ بلتستان 2 مقامات پر بند ہو گئی، جس سے گلگت اور بلتستان کے 4 اضلاع کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، ترجمان بلتستان پولیس
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ انہیں صحافی احمد نورانی کے دو لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرانے کے لیے 14 دن درکار ہوں گے
تسلیم نے مختیار سے شادی کی، ملزمان نے نارکوٹکس پولیس کی مدد سے میاں بیوی سمیت 5 افراد کو اغوا کرلیا، 2 کو چھوڑ دیا، 2 پر مقدمہ بنادیا، لڑکی غائب ہے، پٹیشنر
دعا ہے آئی ایم ایف کا یہ پروگرام آخری ہو ، الحمدللہ استحکام آچکا ہے، نوجوانوں کو آئی ٹی، اے آئی اور ووکیشنل ٹریننگ دی جائے تو ملک کا سرمایہ بنیں گے، تقریب سے خطاب
احتجاج کی آڑ میں دہشتگردوں کیساتھ ملی بھگت ثابت ہو چکی، جعفر ایکسپریس آپریشن میں مارے گئے 5 دہشتگردوں کی لاشیں زبردستی قبضے میں لینا گٹھ جوڑ کا ثبوت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
گوادر میں رات گئے مسلح افراد نے مرکزی شاہراہ بند کرکے کم از کم 5 افراد کو قتل کردیا، کلمت میں شناختی دیکھنے کے بعد 4 افراد کو بس سے اتار کر گولیاں ماری گئیں۔
پنجاب میں ستمبر 2024 سے معمول سے 38 فیصد کم بارشیں ہوئی ہیں جن میں جنوبی اضلاع خاص طور پر بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان کو خشک سالی کا سب سے زیادہ خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے
پہلی بیوی کو یہ حق دینا غیر اسلامی ہے کہ وہ اس کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے کے نتیجے میں شادی منسوخ کردے، ڈاکٹر راغب نعیمی کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ
تینوں آبی ذخائر میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے ریم اسٹیشنوں پر پانی کے اخراج میں 51 فیصد شارٹ فال ریکارڈ، آئندہ مون سون سیزن میں کم بارشیں، زیادہ درجہ حرارت متوقع